thanks for sharing maze ki ha je
Dum Kay Kebab
اجزاء
مٹن Ù‚ÛŒÙ…Û Ú†Ø§Ø± سو پچاس گرام
(پیاز دو عدد (سلائسز کاٹ کر Ùرائی کرلیں
سبزالائچی چار عدد
لونگ تین عدد
Ûری مرچ تین عدد
(ثابت لال مرچ تین عدد (کوٹ لیں
بیسن ڈیڑھ چائے کا چمچ
چارولی ایک چائے کا چمچ
کباب چینی آدھا چائے کا چمچ
خشخاش آدھا چائے کا چمچ
کالا Ø²ÛŒØ±Û Ø¢Ø¯Ú¾Ø§ چائے کا Ú†Ù…Ú†
(Ûرا دھنیا دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† (چوپڈ
دیسی گھی ڈیڑھ کھانے کا چمچ
کوکونٹ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
لیمن جوس ایک کھانے کا چمچ
کچا پپیتا پیسٹ آدھا کھانے کا چمچ
Ù„Ûسن تین جوئے
دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
ادرک آدھا انچ کا ٹکڑا
(دÛÛŒ تین چوتھائی Ú©Ù¾ (پھینٹ لیں
کریم ایک چوتھائی کپ
نمک Ø+سب٠ذائقÛ
سرخ مرچ پاؤڈر چٹکی بھر
گرم مصالØ+Û Ù¾Ø§Ø¤ÚˆØ± Ú†Ù¹Ú©ÛŒ بھر
:گارنشگ کے لیے
(پیاز ایک عدد (رنگز میں کاٹ لیں
Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ú†Ù†Ø¯ پتے
ترکیب
قیمے میں کچا پپیتا مکس کرکے Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ù…Ù†Ù¹ Ú©Û’ لیے رکھ دیں پھر گرائنڈ کرلیں۔
دار چینی، الائچی، لونگ اور کباب چینی کو ڈرائی روسٹ کریں اور گرائنڈ کرکے پاؤڈر بنالیں۔
چارولی، خشخاش، کوکونٹ پاؤڈر، ثابت سرخ مرچ، کالا Ø²ÛŒØ±Û ÚˆØ±Ø§Ø¦ÛŒ روسٹ کرکے Ûری مرچ، Ûرا دھنیا، ادرک اور Ù„Ûسن Ú©Û’ ساتھ گرائنڈ کرکے پیسٹ بنالیں۔
بیسن Ú©Ùˆ ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر اتنا بھونیں Ú©Û Ø®ÙˆØ´Ø¨Ùˆ آنے Ù„Ú¯Û’Û”
گرائنڈ کیاگیا پاؤڈر، پیسٹ، Ùرائیڈ پیاز اور بیسن Ú©Ùˆ قیمے میں ملا کر Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ú¯Ø±Ø§Ø¦Ù†Úˆ کریں۔
پھر اس میں آدھا Ú©Ù¾ دÛی، کریم، لیمن جوس اور نمک ملا کر تیس منٹ تک ریÙریجریڑ میں رکھ دیں۔
اب اس کے چوبیس لمبے کباب بنالیں۔
Ø¨Ù‚ÛŒÛ Ø¯ÛÛŒ میں گرم مصالØ+Û Ù¾Ø§Ø¤ÚˆØ± اور سرخ مرچ پاؤڈر اچھی طرØ+ مکس کرکے Ûر کباب پر ڈال دیں۔
اب کبابوں پر دیسی گھی لگا کر دو سو پچس ڈگری پر گرم اوون میں بیس منٹ تک بیک کرلیں۔
پیاز کے رنگز، پودینے کے پتوں اور لیموں سے سجا کر سرو کریں۔
thanks for sharing maze ki ha je
​
​
/up
nice recipe
Ú©Ûاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
Ûزاروں گھر Ûوئے روشن جو میرا دل جلا Ù…Øسنؔ
nice
30. kabab ki b dum honay lag gayi
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
27-lgta hai kafi dam ka taste ho ga