Ahaan jaise bb mai bun rhe kuch us style k haina
Jamoo kia hota waise?
Sent from my iPhone using Tapatalk
Jamoo Ka Paratha
اجزاء
(آلو دو عدد (اُبلے اور میش کئے ہوئے
(ہری مرچ دو عدد (کَٹی ہوئی
پیاز ایک عدد (کٹا ہوا
آٹا دو کپ
سرخ مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
انار دانہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
(ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
دودھ دو کھانے کے چمچ
دہی دو کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
گھی حسبِ ضرورت
ترکیب
آٹے میں نمک، دودھ، دہی اور تھوڑا سا پانی ڈال کر گوندھیں اور گیلے کپڑے سے ڈھانپ کر رکھ دیں۔
پندرہ منٹ کے بعد آٹے کے آٹھ حصے کرلیں۔
آلو میں سرخ مرچ، ہری مرچ، انار دانہ، پیاز٬ ہرا دھنیا، چاٹ مصالحہ اور نمک اچھی طرح مِکس کرکے آمیزے کے آٹھ حصے کرلیں۔
آٹے کا ایک حصہ لے کر چھوٹی روٹی بیلیں۔
پھر آلو کے آمیزے کا ایک حصہ اس کے درمیان رکھیں اور کنارے جوڑ کر بال بنالیں۔
پھر اس کا پراٹھا بَیل لیں۔
توا گرم کرکے پراٹھا ڈالیں اور تھوڑا سا گھی لگا کر دونوں اطراف سے پکالیں۔
تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔
Ahaan jaise bb mai bun rhe kuch us style k haina
Jamoo kia hota waise?
Sent from my iPhone using Tapatalk
i like parathas
nice
Mujhay bohaat he zayda pasnd stuffed pratahs
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ