وہ باتیں کب تک سنتے جاؤ گے جو آج فقط تمہیں پسند آرہی ہیں؟ وہ باتیں کب کہنے دو گے جو کل تمہارے کام بھی آئیں گی؟
’’یقین جانو کہ تمہارے Ø+Ù‚ میں سب سے ذیادہ مفید بات وہ ہے جس سے تمہاری سماعت میں زہر گُھل جائے ۔‘‘

اقتباس :جون ایلیا۔ فرنود