تم نے گرتے ہوئے پتوں کو تو دیکھا ہوگا
اپنی ہر سانس وه ٹہنی پہ گنوا دیتے ہیں

کیا خوب سجاتے ہیں بہاروں میں شجر کو
کڑی دھوپ میں اپنا آپ جلا دیتے ہیں

کتنے بےرحم شجر ہیں ، نئے پتوں کی خاطر
پرانے پتوں کی وفاؤں کو بھلا دیتے ہیں....!!