Results 1 to 6 of 6

Thread: Ø+سنین کریمین رضی اللہ عنہما

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Ø+سنین کریمین رضی اللہ عنہما


    ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ اس دوران Ø+سن اور Ø+سین (رضی اللہ عنہما) نمودار ہوئے جنہوں Ù†Û’ سرخ رنگ Ú©ÛŒ قمیصیں پہنی ہوئی تھیں اور بار بار پھسل رہے تھے چنانچہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم منبر سے نیچے اترے ØŒ اپنا خطبہ روک دیا ØŒ انہیں اٹھایا اور اپنی گود میں بٹھا لیا ØŒ پھر آپ انہیں اٹھائے ہوئے منبر پر Ú†Ú‘Ú¾Û’ اور فرمایا :

    صَدَقَ اللَّهُ إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلادُكُمْ فِتْنَةٌ سورة التغابن آية 15 ، رَأَيْتُ هَذَيْنِ فَلَمْ أَصْبِرْ

    اللہ تعالیٰ نے سچ فرمایا ہے کہ (بےشک تمہارے اموال اور تمہاری اولاد آزمائش ہیں) میں نے انہیں دیکھا تو مجھ سے رہا نہ جا سکا۔

    پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا خطبہ مکمل فرمایا۔

    سنن أبي داود » كتاب الصلاة » باب تفريع أبواب الجمعة » باب الإمام يقطع الخطبة للأمر ÙŠØ+دث، صØ+Ø+ہ الالبانی



    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے :

    Ø£ÙŽÙ†ÙŽÙ‘ الْØ+َسَنَ وَالْØ+ُسَيْنَ سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ

    اور Ø+سن اور Ø+سین (رضی اللہ عنہما) جنت Ú©Û’ نوجوانوں Ú©Û’ سردار ہوں Ú¯Û’Û”

    جامع الترمذي » كتاب الدعوات » أبواب المناقب » باب مناقب الØ+سن , والØ+سين رضي الله، صØ+Ø+ہ الالبانی



    رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
    Ø+سین (رضی الله عنه) مجھ سے ہے اور میں Ø+سین (رضى الله عنه) سے ہوں. جو Ø+سین (رضى الله عنه) سے Ù…Ø+بت کرے، الله اس سے Ù…Ø+بت کرے.
    سنن ابن ماجہ 144
    کتاب السنة






    ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

    مَنْ Ø£ÙŽØ+َبَّ الْØ+َسَنَ وَالْØ+ُسَيْنَ فَقَدْ Ø£ÙŽØ+َبَّنِي ØŒ وَمَنْ أَبْغَضَهُمَا فَقَدْ أَبْغَضَنِي

    جس Ù†Û’Ø+سن Ùˆ Ø+سین (رضی اللہ عنہما) سے Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ ØŒ پس تØ+قیق اس Ù†Û’ مجھ سے Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ اور جس Ù†Û’ ان سے بغض رکھا، اس Ù†Û’ مجھ سے بغض رکھا۔

    سنن ابن ماجه , أبواب في فضائل أصØ+اب رسول الله ... » باب فضل الØ+سن والØ+سين ابني علي، Ø+سنہ الالبانی



    Ø+ضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم Ù†Û’ (دیر سے) عشاء Ú©ÛŒ نماز آقا علیہ الصلوۃ والسلام Ú©Û’ ساتھ پڑھی۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ میں گئے Ø+سن اور Ø+سین دونوں بھائی Ø+ضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ پشت مبارک پر Ú†Ú‘Ú¾ گئے، جب Ø+ضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ سر انور سجدے سے اٹھایا تو دونوں Ú©Ùˆ اپنے ہاتھوں سے آرام سے تھام لیا اور زمین پر بیٹھا لیا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدے میں جاتے تو وہ دونوں یہی عمل دہراتے Ø+تی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ اسی Ø+الت میں پوری نماز ادا فرمائی۔ پھر دونوں شہزادوں Ú©Ùˆ اپنی گود میں بٹھایا۔

    (مسند اØ+مد بن Ø+نبل، 2 : 513)


    ’’Ø+ضرت علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : جس شخص Ú©ÛŒ یہ خواہش ہو کہ وہ لوگوں میں ایسی ہستی Ú©Ùˆ دیکھے جو گردن سے چہرے تک Ø+ضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ سب سے کامل شبیہ ہو تو وہ Ø+سن بن علی Ú©Ùˆ دیکھ Ù„Û’ اور جس شخص Ú©ÛŒ یہ خواہش ہو کہ وہ لوگوں میں ایسی ہستی Ú©Ùˆ دیکھے جو گردن سے ٹخنے تک رنگت اور صورت دونوں میں Ø+ضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ سب سے کامل شبیہ ہو تو وہ Ø+سین بن علی Ú©Ùˆ دیکھ لے۔‘‘
    طبرانی، المعجم الکبير، 3 : 95، رقم : 2768، 2759
    Ø+ضرت علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ Ø+سن سینہ سے سر تک رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ کامل شبیہ تھے اور Ø+سین سینہ سے نیچے تک Ø+ضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ کامل شبیہ تھے۔‘
    1. ترمذي، الجامع الصØ+ÙŠØ+ØŒ 5 : 660ØŒ ابواب المناقب، رقم : 5779
    ’’Ø+ضرت ابو رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب Ø+سن اور Ø+سین پیدا ہوئے تو Ø+ضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ خود ان Ú©Û’ کانوں میں اذان دی۔‘‘
    طبراني، المعجم الکبير، 1 : 313، رقم : 926

    ( Ø+ضرت Ø+سن اور Ø+ضرت Ø+سین ) رضی اللہ عنھما Ù†Û’ ایک مرتبہ دریائے فرات Ú©Û’ کنارے ایک بوڑھے دیہاتی Ú©Ùˆ دیکھا کہ بہت جلدی جلدی وضو کیا اور جلدی جلدی ہی نماز Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ Û” Ø+ضرات Ø+سنین رضی اللہ عنھما اس بوڑھے Ú©Ùˆ سمجھانا چاہتے تھے ØŒ لیکن یہ خیال آیا کہ دیہاتی بزرگ Ú©Ùˆ برا نہ Ù„Ú¯Û’ Û” چنانچہ دونوں بھائی بوڑھے دیہاتی Ú©Û’ پاس پہنچے اور کہا : کہ ہم دونوں جوان ہیں اور آپ سن رسیدہ ہیں ØŒ لہٰذا دینی معلومات بھی آپکو زیادہ ہونگی Û” ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہم دونوں آپکے سامنے وضو کریں اور نماز پڑھیں Û” اور اگر آپکو کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری تصØ+ÛŒØ+ کردیں Û” اسکے بعد Ø+ضرات Ø+سنین رضی اللہ عنھما Ù†Û’ سنت کیمطابق وضو کرکے نماز Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ Û” بوڑھے دیہاتی Ú©Ùˆ اپنی غلطی کا اندازہ ہوگیا تو دونوں Ø+ضرات Ú©Ùˆ روتے روتے کہنے لگا : میرے بچو تم دونوں ٹھیک ہو ØŒ میں ہی غلط تھا Û”
    Ø+یاةالصØ+ابہ
    Last edited by sarfraz_qamar; 14-11-2013 at 11:46 PM.

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: Ø+سنین کریمین رضی اللہ عنہما

    Subhan ALLAH

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,946
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default Re: Ø+سنین کریمین رضی اللہ عنہما



    bhot achi sharing

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: Ø+سنین کریمین رضی اللہ عنہما

    جزاک اللہ۔۔خیراً۔۔ ©Ø«ÛŒØ±Ø§Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”

  5. #5
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,916
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Rep Power
    21474906

    Default Re: Ø+سنین کریمین رضی اللہ عنہما

    kamal ki sharing..

  6. #6
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default Re: Ø+سنین کریمین رضی اللہ عنہما

    Subhan ALLAH Taala

    Hum log Imam Hasan Aur Imam Hussain Radi Allahu Anhum ke makam ko samze aur unse Muhabbat kare aur apni Duniya wa Aakhirat Saware
    Last edited by shaikh_samee; 18-11-2013 at 02:38 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •