Results 1 to 3 of 3

Thread: بیت الØ+مد

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default بیت الØ+مد

    نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

    جب کسی بندے کا بچہ فوت ہو جاتا ہے تو اللہ تعالٰی اپنے فرشتوں سے فرماتا ہے: تم Ù†Û’ میرے بندے Ú©Û’ بچے Ú©ÛŒ روØ+ قبض کر لی؟
    وہ کہتے ہیں: جی ہاں۔
    اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: تم نے اس کے جگر گوشے کو لے لیا ہے؟
    وہ کہتے ہیں: جی باری تعالٰی۔
    اللہ تعالٰی پوچھتا ہے: میرے بندے کا کیا کہنا تھا؟
    وہ کہتے ہیں: اس نے تیری تعریف کی اور اناللہ وانا الیہ راجعون پڑھا۔
    اللہ تعالٰی فرماتا ہے: میرے بندے Ú©Û’ لیۓ جنت میں ایک عظیم الشان گھر بناؤ اور اسکا نام ''بیت الØ+مد'' رکھو۔

    جامع الترمذی: 1021


  2. #2
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    Default Re: بیت الØ+مد

    Sunhan ALLAH..........

  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429520

    Default Re: بیت الØ+مد

    Jazak Allah Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •