Results 1 to 3 of 3

Thread: وہ ٹیچر تھا مگر اس کی سمجھ آئی نہ تھی

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default وہ ٹیچر تھا مگر اس کی سمجھ آئی نہ تھی

    وہ ٹیچر تھا مگر اس کی سمجھ آئی نہ تھی
    کہ "ٹائم پاس" کا عالم رہا، پڑھائی نہ تھی
    تھیوریاں تھیں، کنسپٹ تھے، لاز بھی تھے مگر
    پڑھنے والے میں سب کچھ تھا، بس پڑھائی نہ تھی
    دورانِ لیکچر اس کے ہاتھ میں تھی ایک قلم
    قلم بھی وہ جو بورڈ پر کبھی چلائی نہ تھی
    کیسے لتاڑ رہا تھا ، وہ ڈانٹتا ہوا پل
    یہ ڈانٹ سب نے سنی، شرم مگر آئی نہ تھی
    کبھی یہ Ø+ال کہ سوتے ہوئے گزرا لیکچر
    کہ نیند اتنی گہری اس سے پہلے آئی نہ تھی
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: وہ ٹیچر تھا مگر اس کی سمجھ آئی نہ تھی






  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429520

    Default Re: وہ ٹیچر تھا مگر اس کی سمجھ آئی نہ تھی

    hehehehe

    98-nak charhi chulbuli haye haye
    (Ayienda hum Team A ka diya hua task copy nhi karein ge)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •