کانچ کی چوڑی
کتنی ساری
کتنی پیاری
کانچ کی چوڑی
جسیے لڑکی،
کالج کے اک کمرے میں بھٹی،
جانے کیا سوچ رÛÛŒ تهی،
اس کا Ûاتھ کلائی پر تها،
اور ÙˆÛ Ú©Ú†Ú¾ Ú©Ú†Ú¾ خوÙØ²Ø¯Û ØªÙ‡ÛŒØŒ
اب کیا ÛÙˆ گا........ØŸ
میں بهی اس Ú©Û’ پاس ÛÛŒ بٹهیا
اس Ú©Ùˆ غور سے دیکھ رÛا تها
میں Ù†Û’ اس کا Ûاتھ پکڑا
اور پیار سے پوچها
کیا Ù‚ØµÛ ÛÛ’.....ØŸ
اس کی آنکھیں
بهیگ گئی
ÙˆÛ ÙˆÛ Ø¯Ù‡ÛŒÙ…ÛŒ آواز میں بولی
دیکهو........!!
چوڑی ٹوٹ گئی