Results 1 to 3 of 3

Thread: ایف آئی اے دستاویزات ( Dabbang Muqabala 3)

  1. #1
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Rep Power
    1533328

    ایف آئی اے دستاویزات ( Dabbang Muqabala 3)

    غداری کیس کیلئے ایف آئی اے دستاویزات میں مشرف تنہا ملزم نہیں


    pervezmusharaf pakistan 10 13 2013 122316 l - ایف آئی اے دستاویزات  ( Dabbang Muqabala 3)


    سلام آباد…ایف آئی اے نے غداری کیس میں صرف پرویز مشرف کو ہی تین نومبر کے اقدامات پر ملزم نہیں ٹھہرایا بلکہ اپنی رپورٹ میں ان کے ساتھ دیگر کا لفظ بھی استعمال کیا ہے۔ جیو نیوز کو ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ ایف آئی اے کی رپورٹ پر سیکرٹری داخلہ ایک نوٹ لکھ کر خصوصی عدالت میں شکایت کی صورت جمع کروائیں گے، اس کیس میں کسی ایف آئی آر کے اندراج کی ضرورت نہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اس کیس میں متعدد اہم شخصیات نے سابق صدر کیخلاف بیان دیا ہے اور بتایا ہے کہ انہیں تین نومبر کے غیر آئینی اقدامات سے متعلق کسی بھی اجلاس کا علم نہیں۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی رپورٹ میں وزارت دفاع کی طرف سے لکھے گئے ان تین خطوط کی کاپیاں بھی لگائی گئی ہیں جن کاجواب جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی نے نہیں دیا۔

    ​
    ​paspayi2 zps86d6ac40 - ایف آئی اے دستاویزات  ( Dabbang Muqabala 3)

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,579
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5446 Thread(s)
    Rep Power
    1088797

    Default Re: ایف آئی اے دستاویزات ( Dabbang Muqabala 3)

    Thanks for the info.

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: ایف آئی اے دستاویزات ( Dabbang Muqabala 3)

    nice sharing
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •