Results 1 to 3 of 3

Thread: ایسا وقت جب آسمان کے دروازے کھلتے ہیں "Dabbang muqabla 3"

  1. #1
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    home
    Posts
    834
    Mentioned
    76 Post(s)
    Tagged
    2592 Thread(s)
    Rep Power
    12

    cute ایسا وقت جب آسمان کے دروازے کھلتے ہیں "Dabbang muqabla 3"

    ایسا وقت جب آسمان کے دروازے کھلتے ہیں

    graphics flower line 068748 - ایسا وقت جب آسمان کے دروازے کھلتے ہیں  "Dabbang muqabla 3"
    ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر سے پہلے کی چار رکعتیں اور فجر سے پہلے کی دو رکعتیں کبھی نہیں چھوڑتے تھے۔ صحیح بخاری

    graphics flower line 068748 - ایسا وقت جب آسمان کے دروازے کھلتے ہیں  "Dabbang muqabla 3"
    سیدنا عبداللہ بن سائب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زوال کے بعد اور ظہر سے پہلے چار رکعت پڑھا کرتے اور فرماتے یہ ایسا وقت ہے کہ اس میں آسمانوں کے دروازے کھلتے ہیں اور میں پسند کرتا ہوں کہ ایسے وقت میں میرے نیک اعمال اوپر اٹھائے جائیں ۔
    امام ابوعیسی فرماتے ہیں عبداللہ بن سائب کی حدیث حسن غریب ہے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زوال کے بعد چار رکعت نماز ایک ہی سلام کے ساتھ پڑھا کرتے تھے
    جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 465 وترکا

    graphics flower line 068748 - ایسا وقت جب آسمان کے دروازے کھلتے ہیں  "Dabbang muqabla 3"
    بیان : زوال کے وقت نماز پڑھنا

    ام المؤمنین ام حبیبہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص ظہر کی نماز سے پہلے چار رکعتیں اور اس کے بعد چار رکعتیں پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس پر دوزخ کو حرام کر دے گا۔ اسے اصحاب السنن اور امام احمد نے روایت کیا ہے ۔ امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن غریب ہے ۔ ( بعض جگہ یہ لفظ بھی ہے کہ جو ان رکعات کو ہمیشہ پڑھے)
    جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 414 نماز کا بیان

    graphics flower line 068748 - ایسا وقت جب آسمان کے دروازے کھلتے ہیں  "Dabbang muqabla 3"
    نوٹ :
    ظہر سے پہلے یا بعد میں چار رکعتیں ایک سلام سے بھی پڑھی جا سکتی ہیں لیکن افضل یہ ہے کہ دو دو رکعت کر کے پڑھی جائیں کیونکہ سنن ابو داؤد میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنھما کی روایت موجود ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رات اور دن کی نماز دو دو رکعت ہے

    واللہ تعالٰی اعلم




  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default Re: ایسا وقت جب آسمان کے دروازے کھلتے ہیں "Dabbang muqabla 3"


  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: ایسا وقت جب آسمان کے دروازے کھلتے ہیں "Dabbang muqabla 3"

    جزاک اللہ۔۔خیراً۔۔کثیرا۔۔۔۔۔۔۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •