ایسا وقت جب آسمان کے دروازے کھلتے ہیں

graphics flower line 068748 - ایسا وقت جب آسمان کے دروازے کھلتے ہیں  "Dabbang muqabla 3"
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر سے پہلے Ú©ÛŒ چار رکعتیں اور فجر سے پہلے Ú©ÛŒ دو رکعتیں کبھی نہیں چھوڑتے تھے۔ صØ+ÛŒØ+ بخاری

graphics flower line 068748 - ایسا وقت جب آسمان کے دروازے کھلتے ہیں  "Dabbang muqabla 3"
سیدنا عبداللہ بن سائب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زوال کے بعد اور ظہر سے پہلے چار رکعت پڑھا کرتے اور فرماتے یہ ایسا وقت ہے کہ اس میں آسمانوں کے دروازے کھلتے ہیں اور میں پسند کرتا ہوں کہ ایسے وقت میں میرے نیک اعمال اوپر اٹھائے جائیں ۔
امام ابوعیسی فرماتے ہیں عبداللہ بن سائب Ú©ÛŒ Ø+دیث Ø+سن غریب ہے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زوال Ú©Û’ بعد چار رکعت نماز ایک ہی سلام Ú©Û’ ساتھ پڑھا کرتے تھے
جامع ترمذی:جلد اول:Ø+دیث نمبر 465 وترکا

graphics flower line 068748 - ایسا وقت جب آسمان کے دروازے کھلتے ہیں  "Dabbang muqabla 3"
بیان : زوال کے وقت نماز پڑھنا

ام المؤمنین ام Ø+بیبہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا جو شخص ظہر Ú©ÛŒ نماز سے پہلے چار رکعتیں اور اس Ú©Û’ بعد چار رکعتیں Ù¾Ú‘Ú¾Û’ تو اللہ تعالیٰ اس پر دوزخ Ú©Ùˆ Ø+رام کر دے گا۔ اسے اصØ+اب السنن اور امام اØ+مد Ù†Û’ روایت کیا ہے Û” امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ Ø+دیث Ø+سن غریب ہے Û” ( بعض جگہ یہ لفظ بھی ہے کہ جو ان رکعات Ú©Ùˆ ہمیشہ Ù¾Ú‘Ú¾Û’)
جامع ترمذی:جلد اول:Ø+دیث نمبر 414 نماز کا بیان

graphics flower line 068748 - ایسا وقت جب آسمان کے دروازے کھلتے ہیں  "Dabbang muqabla 3"
نوٹ :
ظہر سے پہلے یا بعد میں چار رکعتیں ایک سلام سے بھی پڑھی جا سکتی ہیں لیکن افضل یہ ہے کہ دو دو رکعت کر کے پڑھی جائیں کیونکہ سنن ابو داؤد میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنھما کی روایت موجود ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رات اور دن کی نماز دو دو رکعت ہے

واللہ تعالٰی اعلم