زندگی اور عقیدے میں فاصلہ رکھنے والا انسان منافق ہوتا ہے۔ ایسا شخص نہ گناہ چھوڑتا ہے نہ عبادت۔ اﷲ اُس کی سماجی یا سیاسی مجبوری ہوتا ہے، دینی نہیں۔ ایسے آدمی کے لیے مایوسی اور کربِ مسلسل کا عذاب ہوتا ہے۔
جو بے ضرر ہوگیا ‘ وہ فقیر ہوگیا… اور جو منفعت بخش ہوگیا وہ اللہ کا دوست ہوگیا.
[Ø+ضرت واصف علی واصف - رØ+متہ الله علیہ]