755007eo8cmgyzh1 - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)755007eo8cmgyzh1 - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)755007eo8cmgyzh1 - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)755007eo8cmgyzh1 - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)

1330939jc5x43iznj - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)signature 4 - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)800843xg1w6hb02i - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)



891797ofhb1zntkw - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)
707572rz8w1b6to4 - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)707572rz8w1b6to4 - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)707572rz8w1b6to4 - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)707572rz8w1b6to4 - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)707572rz8w1b6to4 - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)
opening20ceremony20at20dhaka - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)

عالمی کپ 2011ء کی افتتاحی تقریب، ڈھاکہ کے بنگابندھو اسٹیڈیم میں رنگ و نور کا سیلاب
Duminy20bowled20by20Anderson20moments20after20being20reprieved20on20review - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)
جنوبی افریقہ اور انگلستان کا معرکہ عالمی کپ کے دلچسپ ترین مقابلوں میں سے ایک تھا
Kallis20 20prior - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)
جیک کیلس، جنہوں نے میٹ پرائیر سے پوچھا کہ کیا انہوں نے واقعی کیچ کیا ہے، جواب اثبات میں پا کر خود ہی میدان چھوڑ گئے
Robin20Peterson20against20england - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)
جنوبی افریقہ کے رابن پیٹرسن، جنہوں نے انگلستان کے خلاف پہلے ہی اوور میں دو وکٹیں حاصل کیں، خوشی سے بے قابو
James20Anderson20against20South20Africa - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)

باؤلرز کا دن، جنوبی افریقہ انگلستان کا لو اسکورنگ میچ، جیمز اینڈرسن نے فیصلہ کن ضربیں لگا کر انگلستان کی فتح کی راہ ہموار کی

Kevin20O27Brien20fastest20century - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)

وہ لمحہ جو آئرش بلے باز کیون او برائن کو تاحیات یاد رہے گا، انگلستان کے خلاف فتح گر سنچری

Muttiah20Muralitharan Scott20Styris - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)
مرلی دھرن کی جادوئی باؤلنگ نے نیوزی لینڈ کو چکرا دیا

Nathan20McCullum20brilliant20catch20not20given - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)
نیوزی لینڈ کے ناتھن میک کولم نے سری لنکا کے بلے باز مہیلا جے وردھنے کا انتہائی خوبصورت کیچ لیا، لیکن تیسرے امپائر نے فیصلہ بلے باز کے حق میں دیا۔ اس فیصلے سے میدان کا ماحول گرم ہو گیا
Ross20Taylor20century - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)
پاکستان نیوزی لینڈ کے روز ٹیلر کے لاٹھی چارج کی تاب نہ لا سکا، اک یادگار سنچری

Sachin20Tendulkar20walked - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)

بھارت کے سچن ٹنڈولکر نے ثابت کیا کہ وہ عظیم بلے باز ہی نہیں بلکہ عظیم انسان بھی ہیں۔ امپائر کے ناٹ آؤٹ دیے جانے کے باوجود انہوں نے اخلاقی فرض سمجھا کہ انہیں کریز چھوڑ دینی چاہیے

Shoaib20Akhtar20bowled20Jayawardene - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)

پاکستان کے شعیب اختر کے ہاتھوں سری لنکن بلے باز مہیلا جے وردھنے کے بولڈ ہونے کا منظر، جس نے میچ کا پانسہ ہی پلٹ دیا

Sulieman20Benn20against20India - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)

سلیمان جمال بین، ویسٹ انڈیز کا دمکتا ستارہ، جس نے گروپ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں

Haddin20and20Pakistan20team - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)

پاک آسٹریلیا میچ کے دوران ابتداء ہی سے ماحول گرم رہا، بریڈ ہیڈن کے پاکستانی کھلاڑیوں سے جھگڑنے کا منظر

Haddin20and20Shahid20Afridi - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)

آسٹریلیا کے بلے باز بریڈ ہیڈن پاکستانی کپتان شاہد آفریدی سے الجھتے ہوئے

Bangladeshi20crowd - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)

بنگلہ دیشی شائقین کو اپنی ٹیم سے بڑی توقعات تھیں، لیکن بدقسمتی سے وہ اگلے مرحلے تک رسائی حاصل نہ کر سکی

Rain20in20Pak20Zim20match - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)

پاک زمبابوے میچ جو کئی مرتبہ بارش کا نشانہ بنا

Dilshan Ponting Tait - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)

عالمی کپ میں آسٹریلوی کھلاڑی اپنی روایتی بدتہذیبی کا مظاہرہ کرتے رہے، سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران شان ٹیٹ اور رکی پونٹنگ تلکارتنے دلشان سے جھگڑتے ہوئے



shoaib20akhtar20retirement - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)

شعیب اختر نے عالمی کپ کے بعد اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

afridi20against20canada - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)

پاکستان کے کپتان شاہد آفریدی کا ایک فاتحانہ انداز
14934 - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)14934 - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)14934 - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)14934 - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)14934 - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)14934 - عالمی کپ 2011ء کے یادگار لمحات (Dabbang Muqaabla 3)