Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 11 to 13 of 13

Thread: Jo Dil Qaboo Mai Hon To Ruswa Jahan Ku Ho

  1. #11
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    home
    Posts
    834
    Mentioned
    76 Post(s)
    Tagged
    2592 Thread(s)
    Rep Power
    12

    Default Re: جو دل قابو میں ہو تو کوئی رسوائے جہاں کیوں ہو


    اُنہیں گو رنجش بے جا ہے لیکن ہے تو ہم سے ہے
    Ù…Ø+بت گر نہ ہو باہم شکایت درمیان کیوں ہو

    zbardst sharing...


    11: Albely itni kamchor kyun hay
    (Aiyenda hum Team A ka diya hua task copy nahi karein gay)


  2. #12
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429521

    Default Re: جو دل قابو میں ہو تو کوئی رسوائے جہاں کیوں ہو

    bht umda sharing

    16-nak charhi chulbuli haye haye
    (Ayienda hum team A ka diya hua task copy nhi karein ge)


  3. #13
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    Default Re: جو دل قابو میں ہو تو کوئی رسوائے جہاں کیوں ہو

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post

    جو دل قابو میں ہو تو کوئی رسوائے جہاں کیوں ہو
    خلش کیوں ہو طپش کیوں ہوقلق کیوں ہو فغاں کیوں ہو

    مزا آتا نہیں تھم تھم Ú©Û’ ہمکو رنج Ùˆ راØ+ت کا
    خوشی ہو غم ہو جو کچھ ہو الٰہی ناگہاں کیوں ہو

    یہ مصرع لکھدیا ظالم Ù†Û’ میری لوØ+ تربت پر
    جو ہو فرقت کی بے تابی تو یوں خواب گراں کیوں ہو

    ہمیشہ آدمی کا آدمی غمخوار ہوتا ہے
    یہی بے اعتباری ہوتو کوئی راز داں کیوں ہو

    غضب آیا ستم ٹوٹا قیامت ہو گئی برپا
    یہ پوچھا تھا کہ تم آزردہ مجھ سے میری جان کیوں ہو

    بہت نکلیں Ú¯Û’ روز Ø+شر تیر Û’ جور Ú©Û’ خواہاں
    ستم کا Ø+وصلہ دنیا میں صرف امتØ+ان کیوں ہو

    اُنہیں گو رنجش بے جا ہے لیکن ہے تو ہم سے ہے
    Ù…Ø+بت گر نہ ہو باہم شکایت درمیان کیوں ہو

    گئے ٹھکرا کے مجھ کو اور پھر کہتے گئے یہ بھی
    نصیب دشمناں تو پائمال آسماں کیوں ہو

    نئی تاکید ہے ضبط Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ وہ کہتے ہیں
    جگر ہو تو فغاں کیوں ہو دہن ہو تو زباں کیو ں ہو

    شریک در مے بزم عدو میں خاک ہوتے ہم
    کسی نے رات بھر اتنا نہ پوچھا تم یہاں کیوں ہو

    Ø+مل کر سکے کیا Ø+سن نازک ا Ù† نگاہوں کا
    اُسے میں نے چھپایا ہے وگرنہ وہ نہاں کیوں ہو

    خدا شاہد خدا شاہد ہے کیوں کہتے ہو وعدوں پر
    خدا کو کیا غرض میر ے تمہارے درمیان کیوں ہو

    جگر سے کم نہیں ہے چارہ گر داغ مجھ کو
    جو پیدا کی ہو مر مر کر وہ دولت رائیگاں کیوں ہو

    وید جان فزا ہے کیا خبر قاتل کے آنے کی
    بتاؤ تو سہی تم داغ ایسے شادماں کیوں ہو


    داغ دہلوی
    no words...............outclass


    ,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
    ..!!!‏جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے


Page 2 of 2 FirstFirst 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •