buhat hi umdha intakhab...........
پھول ہوتا نہ گھاس ہوتا میں
بس ہوا کا لباس ہوتا میں
یا پہاڑوں کی چوٹیوں پہ کہیں
یا سمندر کے پاس ہوتا میں
شب کے بنجر سیاہ کھیتوں میں
چاندنی کی کپاس ہوتا میں
قرب اغیار سے تو بہتر تھا
اپنے لوگوں کے پاس ہوتا میں
وقت کو جیب ہی میں بھر لیتا
کچھ تو لمحہ شناس ہوتا میں
شب کو جلتا کھلے دریچوں میں
راہ گیروں کی آس ہوتا میں
دن چڑھے اوڑھ لیتا جسم اپنا
رات کو بےلباس ہوتا میں
شاعری کے بغیر دنیا میں
جانے کتنا اداس ہوتا میں
(نصیر احمد ناصر)
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
buhat hi umdha intakhab...........
bhot khob
wah jee umda Intikhab
bohat aaala intikhab
umda
کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ
Walaikumusalam
wah wah kiya kehnay hain bohat zabardast
ap sab ka shukriya
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ