جب تیرےشÛر میں رÛا کرتےتھے
ھم بھی چپ چاپ جیا کرتے تھے
آنکھوں میں پیاس ھوا کرتی تھی
دل میں طوÙان اٹھا کرتےتھے
لوگ آتےتھےغزل سننے
ھم تیری بات کیا کرتےتھے
گھرکی دیوار سجانےکی خاطر
ھم تیرا نام لکھا کرتے تھے
آج تمÛاری تصویر دیکھی تو یاد آیا
کبھی Ú¾Ù… بھی Ù…Ø+بت کیا کرتےتھے