جب تیرےشہر میں رہا کرتےتھے
ھم بھی چپ چاپ جیا کرتے تھے
آنکھوں میں پیاس ھوا کرتی تھی
دل میں طوفان اٹھا کرتےتھے
لوگ آتےتھےغزل سننے
ھم تیری بات کیا کرتےتھے
گھرکی دیوار سجانےکی خاطر
ھم تیرا نام لکھا کرتے تھے
آج تمہاری تصویر دیکھی تو یاد آیا
کبھی ھم بھی محبت کیا کرتےتھے