شادی کے چند ماہ بعد بیوی شوہر سے کہہ رہی تھی

:تمھیں یاد ہے کہ جب تم نے مجھ سے شادی کی تھی تو میں ایک گھنٹے تک خاموش رہی تھی

کیوں نہیں۔ شوہر نے چہک کر کہا

وہی تو میری زندکی کا سب سے خوبصورت لمØ+ہ ہے بھلا میں اسے کیسے بھلا سکتا ہوں