bht umda sharing hai keep it up
Jazak Allah Khair
ایک تہائی رات گزر جائے تہجد کے وقت دعا قبول ہوتی ہے۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
''میرا پروردگار ہر رات، آسمانِ دنیا پر اترتا ہے، جس وقت تہائی رات باقی رہ جاتی ہے اور فرماتا ہے کون مجھ سے دعا کرتا ہے، تاکہ میں اس کی دعا کو قبول کروں۔ کون ہے جو مجھ سے سوال کرے تاکہ میں اس کی درخواست کو پورا کروں، کون ہے جو مجھ سے مغفرت طلب کرے تاکہ اس کی مغفرت کروں۔''
(البخاری، کتاب الجمعۃ: ١١٤٥
cheeko (*jamshed*)