Results 1 to 2 of 2

Thread: . *~*Dabbang Muqabla 3*~* چٹنی بھرے شامی کباب

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default . *~*Dabbang Muqabla 3*~* چٹنی بھرے شامی کباب

    چٹنی بھرے شامی کباب




    اجزاء:
    قیمہ آدھ کلو
    چنے کی دال آدھ پاؤ
    آلو ڈیڑھ پاؤ
    سیاہ مرچ آدھ چھٹانک
    لونگ آدھ چھٹانک

    انار دانہ آدھ چھٹانک
    دھنیا ایک گٹھی
    سبز پو دینہ ایک گٹھی
    کچا آم ایک عدد
    سبز مرچ Ø+سب ذائقہ
    سرخ مرچ Ø+سب ذائقہ
    پیاز آدھ پاؤ
    لہسن 8جوئے
    انڈے تین عدد
    ادرک آدھ چھٹانک
    Ú¯Ú¾ÛŒ Ø+سب ضرورت

    ترکیب:
    کباب Ú©ÛŒ تیاری سے ایک گھنٹہ قبل Ú†Ù†Û’ Ú©ÛŒ دال بھگو کر رکھ دیں۔ پھر دال اور قیمہ دھو کر ایک دیگچی میں ڈال دیں اور اس قدر پانی ڈالیں کہ دال اور قیمہ اس میں ڈوب جائیں۔ اس میں نمک، ذراسی مرچ اور لہسن ڈال دیں۔ جب دال Ú¯Ù„ جائے تو پانی خشک کر Ú©Û’ اتار دیں اور اسے پیس لیں۔ انار دانہ صاف کر Ú©Û’ دھو لیں۔ ایک پیاز کاٹیں اور دونوں چیزوں میں دھنیا، پو دینہ، ہری اور سرخ مرچ، نمک آم ڈال کر چٹنی بنا لیں۔ پسے ہوئے قیمے میں تمام مصالØ+Û’ ڈال دیں۔ یہ سب پیس کر شامی کباب Ú©Û’ ٹکیاں بنائیں۔ ہر کباب میں ایک چھوٹی سی ٹکیہ بنا کر رکھی جائے۔ پھر ٹکیہ Ú©Û’ کنارے اندر Ú©Ùˆ موڑ دیں اور انڈے پھینٹ لیں اور کباب انڈوں Ú©Û’ اندر بھگو کر فرائی پین میں ڈال دیں Û” سرخ ہونے پر نکال لیں۔





    382094 459445860758699 1639868008 n - . *~*Dabbang Muqabla 3*~*   چٹنی بھرے شامی کباب


    cheeko (*jamshed*) paindo - . *~*Dabbang Muqabla 3*~*   چٹنی بھرے شامی کباب

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •