سری لنکا نے پاکستان کے خلاف مختصر طرز کی سیریز کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے پاکستان سے ون ڈے سیریز کے لیے سری لنکا کو مہیلا جے وردھنے کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔اس کے علاوہ اجینتھا مینڈس کو ون ڈے ٹیم سےڈراپ کردیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا 11 دسمبر سے 20 جنوری تک 2 ٹی 20 ،5 ون ڈے اور 3 ٹیسٹ میچ کھیلے گی اور یہ سیریز یو اے ای میں کھیلی جائے گی
ون ڈے ٹیم :
تلکرتنے دلشان،کوشل پریرا،دیموتھ کرونارتنے،کمار سنگاکارا،انجیلو میتھیوز(کپتان)،دنیش چندیمل،لاہیروتھرمانے،ایشن پریانجانا،کیتھوروون وتھاناگے،تشاراپریرا،
کولاسکیرا،لیستھ ملنگا،سورنگا لکمل،سچتراسینائیکے,رنگنا ہیراتھ اور سیکوگے پرسنا شامل ہیں
ٹی 20 کی ٹیم :
دنیش چندیمل (کپتان)،تلکرتنے دلشان،کوشل پریرا،کمار سنگاکارا،انجیلو میتھوز،لاہیروتھرمانے،کیتھ وروون وتھاناگے،تشاراپریرا،کولاس کیرا،سیکوگے پرسنا ،سورنگا لکمل،سچتراسینائیکے،اجینتھ ا مینڈس ،لیستھ ملنگااور رمبوک ویل (فٹنس مشروط) شامل ہیں
cheeko (*jamshed*)