Results 1 to 2 of 2

Thread: ورلڈ کپ میں ایشیا اور افریقہ سے مزید ممالک 'dabbang muqabla 3'

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    home
    Posts
    834
    Mentioned
    76 Post(s)
    Tagged
    2592 Thread(s)
    Rep Power
    12

    cute ورلڈ کپ میں ایشیا اور افریقہ سے مزید ممالک 'dabbang muqabla 3'

    [SIZE=5 <div id=]لوازنے / سوئٹزرلینڈ: فیفا چیف سیپ بلاٹر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں ایشیا اور افریقہ سے مزید ممالک کو شامل ہونا چاہیے۔
    یہ غلط ہے کہ میگا ایونٹ میں یورپ اور جنوبی امریکن ممالک کا غلبہ رہتا ہے، انھوں نے کہا کہ خالصتاً کھیلوں کے نقطہ نگاہ سے میں چاہتا ہوں کہ گلوبلائزیشن کو سنجیدگی سے لیا جائے،افریقی اور ایشین ممالک کو ان کی ایسوسی ایشنزکی مناسبت سے ورلڈ کپ میں زیادہ نمائندگی ملنی چاہیے،واضح رہے کہ یورپ اور جنوبی امریکن ممالک کے مشترکہ ایسوسی ایشنز 63 کے مقابلے میں ایشیا اور افریقہ کی مجموعی ایسوسی ایشنز کی تعداد 100 ہے۔



    chulbuli (geet) jalkukri - ورلڈ کپ میں ایشیا اور افریقہ سے مزید ممالک  'dabbang muqabla 3'
    [/SIZE]


  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default

    acha qadam hai Fifa ka... is sy football famous aur b huga

    cheeko (*jamshed*) paindo - ورلڈ کپ میں ایشیا اور افریقہ سے مزید ممالک  'dabbang muqabla 3'
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •