[SIZE=5 <div id=]لوازنے / سوئٹزرلینڈ: فیفا چیف سیپ بلاٹر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں ایشیا اور افریقہ سے مزید ممالک کو شامل ہونا چاہیے۔
یہ غلط ہے کہ میگا ایونٹ میں یورپ اور جنوبی امریکن ممالک کا غلبہ رہتا ہے، انھوں Ù†Û’ کہا کہ خالصتاً کھیلوں Ú©Û’ نقطہ نگاہ سے میں چاہتا ہوں کہ گلوبلائزیشن Ú©Ùˆ سنجیدگی سے لیا جائے،افریقی اور ایشین ممالک Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ ایسوسی ایشنزکی مناسبت سے ورلڈ Ú©Ù¾ میں زیادہ نمائندگی ملنی چاہیے،واضØ+ رہے کہ یورپ اور جنوبی امریکن ممالک Ú©Û’ مشترکہ ایسوسی ایشنز 63 Ú©Û’ مقابلے میں ایشیا اور افریقہ Ú©ÛŒ مجموعی ایسوسی ایشنز Ú©ÛŒ تعداد 100 ہے۔



chulbuli (geet) jalkukri - ورلڈ کپ میں ایشیا اور افریقہ سے مزید ممالک  'dabbang muqabla 3'
[/SIZE]