baohat acha khelta hai aur pakistan ka bara naam roshan kiya hai
cheeko (*jamshed*)
ریگا…ورلڈاسنوکرچمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی بدستور ناقابل شکست ہیں،دفاعی چمپئن محمدآصف نے مسلسل چوتھا میچ جیت لیا۔لٹویا میں جاری ایونٹ میں محمدآصف نے شاندارکارکردگی کاسلسلہ جاری رکھا،دفاعی چمپئن ترکی کے اسماعیل ترکر کے ہاتھوں پہلا فریم توہارگئے لیکن اس کے بعد جم کرکھیلتے رہے۔ محمدآصف نے ایک کے مقابلے میں چارفریم کی جیت کے ساتھ میچ اپنے نام کرلیا۔ یہ محمدآصف کی ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی ہے