اسلام آباد: ہوشربا مہنگائی Ú©Û’ باعث وینٹی لیٹرپرپہنچی عوام پرØ+کومت Ù†Û’ پیٹرول بم گرانے Ú©ÛŒ تیاری کرلی ہے اوریکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کرلی جو کل وزارت پیٹرولیم کو بھجوائی جائے گی، سمری کے مطابق یکم دسمبر سے پٹرول 70 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 80 پیسے مہنگا ہونے کا امکان جبکہ لائٹ ڈیزل 50 پیسے، مٹی کا تیل 66 پیسے اور ایچ او بی سی 3روپے تک مہنگا ہوسکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے مہنگائی کے سیلاب کی رفتار میں مزید اضافہ ہوجائے گا جس سے درمیانے اور نچلے طبقے کے افراد جو پہلے ہی سے متاثر ہیں مزید متاثرہوں گے

chulbuli (geet) jalkukri - Ø+کومت Ú©ÛŒ پیٹرول بم گرانے Ú©ÛŒ تیاری 'dabbang muqabla 3'