Results 1 to 3 of 3

Thread: Ø+کومت Ú©ÛŒ پیٹرول بم گرانے Ú©ÛŒ تیاری 'dabbang muqabla 3'

  1. #1
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    home
    Posts
    834
    Mentioned
    76 Post(s)
    Tagged
    2592 Thread(s)
    Rep Power
    12

    cute Ø+کومت Ú©ÛŒ پیٹرول بم گرانے Ú©ÛŒ تیاری 'dabbang muqabla 3'

    اسلام آباد: ہوشربا مہنگائی Ú©Û’ باعث وینٹی لیٹرپرپہنچی عوام پرØ+کومت Ù†Û’ پیٹرول بم گرانے Ú©ÛŒ تیاری کرلی ہے اوریکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

    اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کرلی جو کل وزارت پیٹرولیم کو بھجوائی جائے گی، سمری کے مطابق یکم دسمبر سے پٹرول 70 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 80 پیسے مہنگا ہونے کا امکان جبکہ لائٹ ڈیزل 50 پیسے، مٹی کا تیل 66 پیسے اور ایچ او بی سی 3روپے تک مہنگا ہوسکتا ہے۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے مہنگائی کے سیلاب کی رفتار میں مزید اضافہ ہوجائے گا جس سے درمیانے اور نچلے طبقے کے افراد جو پہلے ہی سے متاثر ہیں مزید متاثرہوں گے

    chulbuli (geet) jalkukri - Ø+کومت Ú©ÛŒ پیٹرول بم گرانے Ú©ÛŒ تیاری 'dabbang muqabla 3'



  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default

    mehangai bus baarhti hi ja tahi hai aaur sab chup bethey hein



    cheeko (*jamshed*) paindo - Ø+کومت Ú©ÛŒ پیٹرول بم گرانے Ú©ÛŒ تیاری 'dabbang muqabla 3'
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,579
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5446 Thread(s)
    Rep Power
    1088797

    Default

    very informative post @geet;

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •