Results 1 to 7 of 7

Thread: پھر اُسی معبد کی ویراں سیڑھیوں پر

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default پھر اُسی معبد کی ویراں سیڑھیوں پر


    پھر اُسی معبد کی ویراں سیڑھیوں پر
    زندگی
    بازو بریدہ، سر برہنہ، آبلہ پا، آ گئی ہے
    جس جگہ سے آرزو کے سبزہ زاروں کی طرف
    رختِ سفر باندھا
    لہو کی تال پر نغمہ سرائی کی
    محبت کیا ہے
    جس کی آرزو میں لوگ مر جاتے ہیں
    شاید ایک رستہ ہے
    کہ جس پر چلتے جانا، چلتے جانا ہے ضروری
    سوچنا منزل کے بارے میں عبث ہے
    ایک باغیچہ ہے
    جس کے پھول کانٹوں سے بھرے ہیں
    اور کسی نے آج تک چکھے نہیں اس کے ثمر
    یا ایک بازیچہ ہے
    اور بازیچۂ طفلاں نہیں ہے
    لوگ مر جاتے ہیں
    یہ معلوم ہے ۔۔۔ پھر بھی
    اُسی معبد کی ویراں سیڑھیوں پر
    دل شکستہ زندگی ہے
    اور دل میں آرزو ہے پھر محبت کی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - پھر اُسی معبد کی ویراں سیڑھیوں پر

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,719
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Rep Power
    644262

    Default

    Alaa
    badakhuwar2 zps199b7191 - پھر اُسی معبد کی ویراں سیڑھیوں پر

  4. #4
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default

    wah

  5. #5
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,579
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5446 Thread(s)
    Rep Power
    1088797

    Default

    baRi khoobsurtii say inn alfaaz ko ada kia gaya hay... amazing.

  6. #6
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default

    bu - پھر اُسی معبد کی ویراں سیڑھیوں پر
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  7. #7
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default

    aapps abb kaa shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •