Results 1 to 3 of 3

Thread: لنا شمس و الافاق شمس

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default لنا شمس و الافاق شمس


    اکثر خواتین بارگاە ام المومومنین میں حاضر ہو کر مختلف امور پر مشورە و راۓ طلب کیا کرتی تھیں ۔ ایک روز چند خواتین نے حضرت یوسف علیہ السلام کا ذکر کیا اور کہا۔
    انہیں دیکھ کر زنانِ مصر نے اپنی انگلیاں کاٹ لی تھیں۔

    سیدە حضرت عائشہ نے ان عورتوں کی باتیں سُنی تو حضور اکرم صلی الله علیہ وسلم کے حُسن و جمال کی تعریف میں دو اشعار پڑھے جن کا ترجمہ ہے۔

    اگر آپ صلی الله علیہ وسلم کے رخسار مبارک کے اوصاف اہلِ مصر سن پاتے تو حضرت یوسف علیہ السلام کی قیمت لگانے میں سیم و زر نہ بہاتے اور زلیخا کو ملامت کرنے والی عورتیں اگر میرے محبوب صلی الله علیہ وسلم کی جبیں انور دیکھ لیتیں تو وە اپنے ہاتھ کاٹنے کی بجاۓ اپنے دلوں کو کاٹ پھینک دیتیں:۔

    پھر فرمایا:

    لنا شمس و الافاق شمس
    فشمس خیر شمس السماٴ
    فشمس الناس تطلع بعد فجر
    فشمس تطلع بعد العشاٴ

    یعنی ایک میرا سورج ہے اور ایک آسمان کا سورج ہے۔میرا سورج آسمان والے سورج سے بدرجہا بہتر ہے۔لوگوں کا سورج فجر کے بعد طلوع ہوتا ہے لیکن میرا سورج عشاٴ کے بعد طلوع ہوتا ہے!


  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default


  3. #3
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    Default

    behtar rehta agar sath mai refrence mention hota

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •