فولڈر Ú©Ùˆ غائب کریں اور Ø+اضر کریں بنا کسی سافٹ وئیر Ú©Û’!!

دوستو کئی بارآپ چاہتے ہیں کہ ڈرائیو میں موجود کوئی فولڈر نظر ہی نہ آئے یا لاک کر دیا جائے اس کے لئے آپ کئی قسم کے سافٹ ویئر انسٹال کرتے ہیں آج میں آپکو ایک طریقہ بتاتا ہوں جس سے آپ یہ کام بنا کسی سافٹ وئیر کے بھی کر سکتے ہیں سب سے پہلے سٹارٹ مینو میں کلک کریں اور رن کمانڈ پر کلک کریں رن کمانڈ میں سی ایم ڈی لکھیں اورانٹرپریس کر دیں سی ایم ڈی میں سب سے پہلے آپ ڈرائیو کا نام لکھیں پھر سپیس دیں اور
لکھیں پھر سپیس دے کر فولڈر کا نام لکھیں Attrib
مثال کے طور پر ایسے
D:\ ATTRIB Foldername +R +A +S +H
آپکا متعلقہ فولڈر غائب ہو جائے گا
اب فولڈر کو ظاہر کرنے کے لئے آپ پلس کے نشان کی جگہ منفی کا نشان لگا دیں جیسا کہ
D:\ Attrib Foldername -r -a -s -h
امید ہے آپکو پسند آئے گی