میری برتھ ڈے یاد نہ رکھنے والوں تمھیں ٹھنڈ میں چائے نہ ملے، تمھاری رضائی بارش میں گیلی ہوجائے، تمھارے ڈرائے فروٹ چیل کوئے کھا جائیں اور اللہ کرے تمھارے سارے گرم کپڑے جل کر خاک ہوجائیں اور تم ٹھٹھرتے پھرو

اْمِّ مریم کے ناولٹ "اگر وہ مہربان ہوتا" سے ایک دلچسپ اور جلا کٹا جملا