اپنے توازن پہ قابو بڑا اہم ہوتا ہے۔۔۔
تنی ہوئی تار زندگی ہے، بلندی آزمائش ہے۔ دائیں دِین ہے، بائیں دُنیا ، سامنے آخرت اور سِکھانے والا اُستاد مُرشد، رہبر یابابا، اسے تم کوئی بھی نام دے سکتے ہو۔ بس، اتنا یاد رکھو کہ تم نے اپنی منزل پہ ایمان اور جان کی سلامتی کے ساتھ پہنچنا ہے ۔ دائیں بائیں جھپکنے لپکنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔ چھوٹی موٹی غلطی کوتاہی سَر زد ہو جائے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی، بس اگلا قدم بڑھاتے ہوئے اپنے توازن کو دُرست کرنا ضروری ہوتا ہے۔"

پِیا رنگ کالا از بابا Ù…Ø+مد ÛŒØ+یٰی خان
صفØ+ہ نمبر516-515