baat meri kab sunta hai wah wah bohat aala
تنہا تنہا لگتا ہے
آدھی رات کا پورا چاند
دل سے باتیں کرتا ہے
آدھی رات کا پورا چاند
وہ جو آنا بھول گئے،
عہد نبھانا بھول گئے،
ان کا رستہ تکتا ہے،
آدھی رات کا پورا چاند..
ان کے پیار میں کھوۓ ہم..
ان کی خاطر روۓ ہم..
دیکھ کے اکثر ہنستا ہے..
آدھی رات کا پورا چاند..
سچ یہ ہے پرایا ہے..
پھر بھی دل کو بھایا ہے..
بات مری کب سنتا ہے..
آدھی رات کا پورا چاند...
baat meri kab sunta hai wah wah bohat aala
umdaa
ان کے پیار میں کھوۓ ہم..
ان کی خاطر روۓ ہم..
دیکھ کے اکثر ہنستا ہے..
آدھی رات کا پورا چاند..
Hume Hansne - Hasane ki aadat hai,
Nazron se Nazar Milane ki aadat hai,
Par hamari to nazar unse hai ja mili,
Jinhe nazar milake dil churane ki aadat hai..............
umda
کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ