سکوں ملتا ہے جب ان سے بات ہوتی ہے
ہزار راتوں میں وہ اک رات ہوتی ہے

نگاہ اٹھا کر دیکھیں جو وہ اس طرف
وہ اک نگاہ ساری کاینات ہوتی ہے