آپ کا اصل ساتھی اور آپ کا صØ+ÛŒØ+ تشخص آپ Ú©Û’ اند ر کا انسان ہے
اسی نے عبادت کرنی ہے اور اسی نے بغاوت! وہی دنیا والا بنتا ہے اور وہی آخرت والا!
اسی اندر Ú©Û’ انسان Ù†Û’ آپ Ú©Ùˆ جزا اور سزا کا مستØ+Ù‚ بنانا ہے فیصلہ آپ Ú©Û’ ہاتھ میں ہے!
آپکا باطن ہی آپکا صØ+ÛŒØ+ دوست ہے اور وہی آپ کا بدترین دشمن!
آپ خود ہی اپنے لئے دشوار ÛŒ سفر ہو اور خود ہی شادابی منزل ! باطن Ù…Ø+فوظ ہو گیا تو ظاہر بھی Ù…Ø+فوظ ہو گا۔