ایک دفعہ علی گڑھ یونیورسٹی کے دورہ کے دوران ایک ہندو طالب علم نے قائداعظم سے پوچھا

"ہندوؤں اور مسلمانوں میں کیا فرق ہے؟"


قائداعظم خاموش ہوگئے اور کچھ سوچنے لگے۔ ہندو طالب علموں نے بھرپور ہوٹنگ کی قائداعظم لاجواب ہوگئے ہین اور جواب نہین دے سکے۔ قائداعظیم نے ایک گلاس پانی منگوایا۔ عندو طالب علموں نے سوچا کہ شرمندگی سے گلا خشک ہوگیا۔ آپ نے آدھا گلاس پانی خود پیا اور باقی ایک ہندو لڑکے کو دیا۔ وہ برہمن تھا۔ اس نے پانی پینے سے انکار کردیا۔ آپ نے پھر مسلم لڑکے سے کہا۔ وہ بخوشی پی گیا۔ آپ نے فرمایا۔
"بس یہی فرق ہے۔"


1476523 378549525614665 620211474 n - Hindu Aur Musalmano Mai Farak