Results 1 to 2 of 2

Thread: Gali Mai Dard Ke Purze Talash Karti Thi

  1. #1
    Join Date
    Dec 2013
    Location
    gujrat
    Posts
    1,423
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    640 Thread(s)
    Rep Power
    15045

    Default Gali Mai Dard Ke Purze Talash Karti Thi

    گلی میں درد کے پرزے تلاش کرتی تھی
    میرے خطوط کے ٹکڑے تلاش کرتی تھی

    کہاں گئی، وہ کنواری، اداس بی آپا
    جو گاؤں گاؤں میں رشتے تلاش کرتی تھی

    بھلائے کون اذیت پسندیاں اس کی
    خوشی کے ڈھیر میں صدمے تلاش کرتی تھی

    عجب ہجر پرستی تھی اس کی فطرت میں
    شجر کے ٹوٹتے پتے تلاش کرتی تھی

    قیام کرتی تھی وہ مجھ میں صوفیوں Ú©ÛŒ طرØ+
    اداس روØ+ Ú©Û’ گوشے تلاش کرتی تھی

    تمام رات وہ پردے ہٹا کے چاند کے ساتھ
    جو Ú©Ú¾Ùˆ گئے تھے وہ لمØ+Û’ تلاش کرتی تھی

    Ú©Ú†Ú¾ اس لئے بھی مرے گھر سے اس Ú©Ùˆ تھی ÙˆØ+شت
    یہاں بھی اپنے ہی پیارے تلاش کرتی تھی

    گھما پھرا کے جدائی کی بات کرتی تھی
    ہمیشہ ہجر Ú©Û’ Ø+ربے تلاش کرتی تھی

    تمام رات وہ زخما کے اپنی پوروں کو
    میرے وجود کے ریزے تلاش کرتی تھی

    دعائیں کرتی تھی اجڑے ہوئے مزاروں پر
    بڑے عجیب سہارے تلاش کرتی تھی


    مجھے تو آج بتایا ہے بادلوں نے وصی
    وہ لوٹ آنے کے رستے تلاش کرتی تھی
    9jegbl - Gali Mai Dard Ke Purze Talash Karti Thi

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default

    umda
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا Ù…Ø+سنؔ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •