wah bohat khoubsurat
welcome to sachii dosti
اک اور دسمبر بیت گیا
بن تیرے اب کے یادوں میں
نا گایا پیار کا گیت گیا
سب وصل کے وعدے خواب ھوۓ
کیا ملن کی باتیں بھول گۓ؟
کیا دکھ کا موسم جیت گیا؟
لو پھر سے دسمبر بیت گیا
اب یاد میں تیری گم ھو کے
اشکوں سے زخمی دل دھو کے
دل میں خود سے کہتے ھیں
جو آخری دن بھی بیت گیا
تو سمجھو سب کچھ ہار گیا
اور پھر سے دسمبر جیت گیا
اک اور دسمبر بیت گیا...
Last edited by charahim; 16-01-2014 at 03:26 AM.
zabardast
good
wah bhot umda