یہ کون پھر سے اُنہی راستوں میں چھوڑ گیا
ابھی ابھی تو عذابِ سفر سے نِکلا تھا