ایک لمحہ جو محبت میں بسر ہوتا ہے
کوئی سمجھے تو وہ صدیوں کا سفر ہوتا ہے