بÛار رÙت میں اجاڑ راستے
تکا کرو گے تو رو پڑو گے
کسی سے ملنے Ú©Ùˆ جب بھی Ù…Ø+سن
سجا کرو گے تو رو پڑو گے
تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو
ØªØ¨Ø§Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’ Ú©Ú†Ú¾ اس طرØ+ سے
Ú©Û Ø²Ù†Ø¯Ú¯ÛŒ میں جو پھر کسی سے
دغا کرو گے تو رو پڑو گے
میں جانتا ÛÙˆÚº میری Ù…Ø+بت
اجاڑ دے گی تمھیں بھی ایسے
کے چاند راتوں میں اب کسی سے
ملا کرو گے تو رو پڑو گے
برستی بارش میں یاد رکھنا
تمÛیں ستائیں Ú¯ÛŒ میری آنکھیں
کسی ولی کے مزار پر جب
دعا کرو گے تو رو پڑو گے