تقدیر سے سوال
میں نے تقدیر سے سوال کیا
مجھے پیچھے سے کون سی طاقت
ریلتی پیلتی دھکیلتی ہے؟
بولی تقدیر ، پیچھے مڑ کر دیکھ
میں اچانک مڑا تو کیا دیکھا
میں ہی خود کو ٹہوکے دیتا ہوں
تقدیر سے سوال
میں نے تقدیر سے سوال کیا
مجھے پیچھے سے کون سی طاقت
ریلتی پیلتی دھکیلتی ہے؟
بولی تقدیر ، پیچھے مڑ کر دیکھ
میں اچانک مڑا تو کیا دیکھا
میں ہی خود کو ٹہوکے دیتا ہوں
___________
Visit My Site on Current Affairs