Results 1 to 6 of 6

Thread: Hadsa Ya Qatal ?

  1. #1
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Dubai, United Arab Emirates, United Arab Emirates
    Posts
    477
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    206 Thread(s)
    Rep Power
    21474852

    Default Hadsa Ya Qatal ?

    Ø+ادثہ یا قتل؟ اور فتویٰء دل

    وصی شاہ

    آج Ú©Ù„ اخبارات میں دو فتووں کا بہت چرچہ ہے ایک سعودی عالم کا فتویٰ ہے جس میں فرمایا گیا کہ ڈرائیونگ Ú©Û’ دوران موبائل فون کا استعمال Ø+رام ہے اور دوسرا ایران Ú©Û’ مذہبی راہنما کا فتویٰ ہے جس میں کہا گیا ہے انٹرنیٹ پر غیر Ù…Ø+رم مرد وزن سے چیٹنگ Ø+رام ہے۔ Ø¢Ú¯Û’ بڑھنے سے پہلے ہمارے ہی اخبار ”دنیا“ میں اسی ایرانی مذہبی راہنما Ú©Û’ فتوےٰ Ú©Û’ ساتھ جو خبر Ù„Ú¯ÛŒ ہے وہ بھی Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ سے تعلق رکھتی ہے کہ فیس بک پر دوستی کا انجام ملتان Ú©ÛŒ دو طالبات Ú©Û’ اغواء Ú©ÛŒ صورت میں سامنے آیا۔فیس بک والے فتویٰ پر تو بات ہوتی رہی Ú¯ÛŒ لیکن سعودی عالم Ú©Û’ فتوی Ù†Û’ Ú©Ù… ازکم میری روØ+ Ú©Ùˆ سرشار کر دیا۔ اس لیے کہ اسلام جو دین ہی سلامتی کا ہے اور آپ جوں جوں اس Ú©ÛŒ تہہ میں اترتے Ú†Ù„Û’ جائیں اور اسلامی فلسفے Ú©Û’ مطابق جس قدر اسلام میں داخل ہوتے Ú†Ù„Û’ جائیں یہاں تک پورے Ú©Û’ پورے اسلام میں داخل ہو جائیں آپ اسی نتیجہ پر پہنچتے ہیں کہ اسلام صرف سلامتی ہے ۔سلامتی ہے۔ سلامتی ہے۔۔ خیر ہی خیر ہے… امن ہی امن ہے معاشرہ ہو کہ فرد قوم ہو کہ مملکت اسلام ہر سو ظاہری وباطنی امن Ú©Û’ پھول کھلا دینا چاہتا ہے۔ روØ+انی وجسمانی تطہیر Ú©Û’ باعث ایک ایسے معاشرے Ú©ÛŒ تشکیل Ú©ÛŒ خواہش رکھتا ہے جس میں کسی Ú©ÛŒ زبان اور ہاتھ سے کسی دوسرے Ú©Ùˆ کسی قسم Ú©ÛŒ تکلیف نہ پہنچے جس میں ایک دوسرے Ú©Ùˆ مسکرا کر دیکھنا بھی ثواب کا باعث ہو تو جس دین میں راستے سے کانٹا اور پتھر صرف اس غرض سے ہٹا دینا ثواب میں شامل ہو کہ اس سے کسی دوسرے انسان Ú©Ùˆ تکلیف نہ پہنچے اس دین Ú©ÛŒ خاطر سو بار قربان ہونے کا جی چاہتا ہے۔ اسی لیے سعودی عالم کا یہ فتویٰ کہ ڈرائیونگ Ú©Û’ دوران موبائل فون کا استعمال Ø+رام ہے Ù†Û’ Ú©Ù… ازکم میری روØ+ Ú©Ùˆ سرشار کر دیا۔۔ Ú¯Ùˆ کہ اس فتوےٰ پر Ú©Ú†Ú¾ علماء Ú©ÛŒ مختلف رائے بھی سامنے آئی ہے۔ مگر بیشتر علماء Ù†Û’ اس بات پر اتفاق کیا کہ اگر Ø+رام نہیں بھی ہے تو Ú©Ù… ازکم یہ گناہ ضرور ہے۔
    مجھے لگتا ہے کہ Ù…Ø+راب ومنبر Ù†Û’ Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ Ú©Ú†Ú¾ عرصے سے معاشرے اور زمانے میں ہونے والی جدید تبدیلیوں Ú©Û’ ان پہلوؤں Ú©Ùˆ نظر انداز کیا ہوا ہے اور ان Ø+والوں سے مذہب Ú©ÛŒ روشنی میں جوراہنمائی مسلمانوں Ú©Ùˆ فراہم Ú©ÛŒ گئی اس سے کہیں زیادہ اس پر کام کرنے Ú©ÛŒ ضرورت تھی اور ہے کیونکہ مومن ہمیشہ اپنے عصر سے ہم آہنگ ہوتا ہے اس فتوے Ú©Û’ Ø+والے سے بھی نہ صرف عوام الناس Ú©Ùˆ یہ بتانے Ú©ÛŒ ضرورت ہے کہ یہ کیوں گناہ ہے بلکہ یہ بھی بتانے Ú©ÛŒ ضرورت ہے کہ یہ کس نوعیت کا گناہ ہے کبیرہ ہے یا صغیرہ۔۔؟صغیرہ ہے تو صغیرہ کیوں ہے کبیرہ ہے تو گناہِ کبیرہ کیوں ہے؟ ایک سوال یہاں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Û’ جا رہا ہوں کہ جب ریسرچ یہ ثابت کر Ú†Ú©ÛŒ ہے کہ ٹریفک Ø+ادثات Ú©ÛŒ ایک بڑی وجہ آج Ú©Û’ دور میں دورانِ ڈرائیونگ موبائل کا استعمال بن چکا ہے Û” تو اس Ø·Û’ شدہ امر Ú©Û’ جاننے Ú©Û’ باوجود بھی کوئی شخص دورانِ ڈرائیونگ فون پر کسی دوست سے ٹھٹھا کرتے ہوئے یا اپنی اہلیہ سے دل Ù„Ú¯ÛŒ کرتے ہوئے یا اپنے بچوں سے Ú¯Ù¾ شپ کرتے ہوئے یا آفس Ú©Û’ بارے میں کوئی ہدایت دیتے ہوئے ہی سہی اگر کسی شخص Ú©Ùˆ ہٹ کر دیتا ہے اور شخص وہ ساری عمر Ú©Û’ لیے معذور ہو جاتا ہے یا اس Ú©ÛŒ جان Ú†Ù„ÛŒ جاتی ہے۔ ایک گھرانہ ایک پورا خاندان اجڑ جاتا ہے یا ایک انسان ساری زندگی کیلئے بستر سے Ù„Ú¯ جاتا ہے چلنے پھرنے Ú©Û’ لائق نہیں رہتا تو کیا یہ صغیر گناہ ہو گا یا کبیرہ۔؟ اور کیا یہ جاننے Ú©Û’ باوجود بھی کہ دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون Ú©Û’ استعمال Ú©Û’ باعث ایکسیڈنٹ کا خطرہ کہیں زیادہ بڑھ جاتا ہے اگر دوران ڈرائیونگ موبائل سنتے ہوئے ایکسیڈنٹ سے کسی Ú©ÛŒ جان Ú†Ù„ÛŒ جائے تو یہ Ø+ادثہ ہو گا یا قتل۔؟
    Ù…Ø+راب Ùˆ منبر Ú©Ùˆ لوگوں کویہ بھی بتانا چاہیے کہ ہسپتال Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ ہارن بجانے سے Ù„Û’ کر گھر میں Ú©Ù… سن ملازم رکھنے تک، وہ ڈور جس سے بچوں Ú©ÛŒ گردنیں Ú©Ù¹ کر باپوں Ú©ÛŒ گودوں میں گر جاتی ہوں اور ہوائی فائرنگ سے ہونے والے نقصانات Ú©Û’ بارے میں اسلام Ú©ÛŒ تعلیمات ہمیں کیا سکھاتی ہیں۔
    Ù…Ø+ترم مفتیانِ دین Ú©ÛŒ راہنمائی Ú©Û’ ساتھ ساتھ ایک فتویٰ قارئین جب چاہیں میرے آقا سرکارِ دوعالم ï·ºÚ©ÛŒ ایک Ø+دیث Ú©ÛŒ روشنی میں اپنے دل سے بھی Ù„Û’ سکتے ہیں اور اسلام Ú©ÛŒ روشنی میں ہر دل کا فتویٰ وہی ہو گا کہ مسلمان وہی ہے جس Ú©Û’ ہاتھ اور زبان سے دوسرا Ù…Ø+فوظ رہے Û” چلتے Ú†Ù„Û’ ہمیشہ قائم رہنے والی کتابِ ہدایت پھر یاد آئی کہ جس Ù†Û’ ایک انسان Ú©ÛŒ جان بچائی گویا پوری انسانیت Ú©ÛŒ جان بچائی جس Ù†Û’ ایک انسان کوقتل کیا گویا پوری انسانیت Ú©Ùˆ قتل کیا۔ تو اس آیت Ú©ÛŒ روشنی میں Ú©Ù… ازکم میرے نزدیک موبائل فون سنتے ہوئے دوران ڈرائیونگ کسی Ú©Ùˆ مار دینا Ø+ادثہ نہیں ہے قتل ہی ہے۔ باقی افضل وہی ہے جو مفتیانِ دین فرمائیں۔

    By Thanx Urdu Point

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default

    Quote Originally Posted by kami2233 View Post

    yeh wasi shah ka aaj ka colum hai iss liye iss ko news section mai move kar rahe hain

  3. #3
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    28
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default

    /up

  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,579
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5446 Thread(s)
    Rep Power
    1088797

    Default

    bohat khoobsurat column likha hay...!! ALLAH hum sab ko naik hidayat ata karay AMEEN

  5. #5
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    Default

    thanks for sharing....rightly said!

    ,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
    ..!!!‏جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے

  6. #6
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    135
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    Ø+ادثہ یا قتل ایک اچھا اور بہترین موضوع ہے اور رہی بات فتویٰ Ú©ÛŒ تو ٹھیک ہے اور کیسے ٹھیک ہے اس Ú©ÛŒ وجہ ہے کہ گناہ کبیرہ میں تو Ú©Ù… سے Ú©Ù… نہیں آتا ہوگا یہ صرف اور صرف گناہ صغیرہ میں آتا ہوگا یہ میری اپنی رائے ہے دوران ڈرائیونگ موبائل کا استعمال انہتائی خطرناک Ø+دود Ú©Ùˆ گزرجاتا ہے یہ ایسا ہی ہے جیسا کہ سگنل Ú©Ùˆ توڑنا اور اس پر رف ڈرائیونگ کرنا ۔دوران سفر موبائل استعمال کرنا اپنے آپ Ú©Ùˆ ہلاکت میں ڈالنے Ú©Û’ مترادف ہے اور "اللہ پاک کا ارشا د ہے کہ اپنے آپ Ú©Ùˆ ہلاکت مت ڈالو" لیکن ہم کس بات پر ٹھہرتے ہیں اور ان تمام باتوں Ú©Ùˆ ہوا میں اڑادیتے ہیں ہماری یہ بداØ+تیاطی ہم سے کیا Ú©Ú†Ú¾ نہیں چھین لیتی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •