A.o.A
بےدلی اس قدر ہے کہ آج همیں تم سے
کچهہ نہیں چاہیئے، حتی کہ محبت بهی نہیں...
جون ایلیا
wah
/up
Nice ............
دل اگر بے نقاب ھوتے
تو سوچو..! کتنے فساد ھوتے
nice
کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ