Results 1 to 5 of 5

Thread: (Basant)

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default (Basant)

    بسنت (Basant)
    بسنت (Basant) یا بسنت پنچمی موسم بہار میں منائے جانے والا بنیادی طور پر ہندوؤن کا ایک تہوار ہے۔ یہ پانچویں ہندو مہینہ ماگھ کی 5 تاریخ کو ہوتا ہے اور ویدوں میں اس کا تعلق سرسوتی دیوی سے بتایا جاتا ہے جو ہندو مت میں موسیقی اور آرٹ (فن) کی دیوی سمجھی جاتی ہے

    بسنت کی بنیاد

    بسنت کا سنسکرت میں لفظی مطلب بہار کا ہے۔ اسے بسنت پنچمی اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ ماگھ کی پانچ تاریخ کو منایا جاتا ہے جو عموماً فروری کے مہینے میں آتا ہے۔ ویدوں میں لکھا ہے کہ یہ سرسوتی دیوی کا دن ہے۔ اس دن خوشی منائی جاتی ہے اور سرسوتی دیوی کی پوجا کی جاتی ہے۔ خوشی کے اظہار کے لیے نئے کپڑے پہنے جاتے ہیں اور پتنگیں اڑائی جاتی ہیں اور موسیقی سے لطف اندوز ہوا جاتا ہے۔ ہندوستان کے دیگر مذاہب کے افراد بھی اب یہ تہوار ثقافت کی آڑ میں مناتے ہیں۔

    بسنت کے بارے میں مختلف نقطہ نظر

    بسنت Ú©Ùˆ ہندوستان Ú©Û’ بعض علاقوں میں دیگر مذاہب Ú©Û’ افراد بھی مناتے ہیں اور اس Ú©ÛŒ تاویل یہ دیتے ہیں کہ سردیوں کا موسم ختم ہو رہا ہوتا ہے لوگ جو موسم Ú©ÛŒ شدت Ú©ÛŒ وجہ سے گھروں میں بند تھے۔ درجہ Ø+رارت مناسب ہونے پر گھروں سے باہر آتے ہیں اور خزاں اور سرما Ú©ÛŒ بے رنگی اور بدمزگی جو انکے مزاج اور آنکھوں پر چھائی ہوئی ہے اسے باہر آکر تیز رنگوں والے Ú©Ù¾Ú‘Û’ پہن کر باہر گھوم پھر کر یا پتنگ بازی کر Ú©Û’ طبیعت Ú©Û’ اس زنگ Ú©Ùˆ اتارنے Ú©ÛŒ کوشش کرتے ہیں۔ شوق کا زیادہ اظہار پتنگ بازی Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں نکلتا ہے۔ سپاٹ آسمان اچانک رنگوں سے سج جاتا ہے۔ فطرت انگڑائیاں لیتی ہے اور ایک نئی زندگی کا آغاز ہوتا ہے۔ خاکی رنگ Ú©ÛŒ زمین سرسوں Ú©Û’ پیلے اور ہرے رنگ Ú©ÛŒ وجہ سے رنگین ہو جاتی ہے۔ بہار Ú©Û’ دوسرے پھول اور پرندوں Ú©ÛŒ چہچہاہٹ خوشیوں Ú©Û’ پیغام لاتی ہیں کہ یہ بسنت ہے یہ جشن بہاراں ہے۔ فطرت Ú©Û’ اس رنگوں بھرے اور خوشیوں بھرے جشن میں انسان بھی شریک ہو جاتے ہیں۔ یہ لوگ وہ تمام کام کرتے ہیں جو اہل ہنود کرتے ہیں سوائے سرسوتی دیوی Ú©ÛŒ پوجا Ú©Û’Û”

    جبکہ بسنت Ú©Û’ مخالفین Ú©Û’ مطابق اس تہوار Ú©Ùˆ Ø+ضرت Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ú©ÛŒ شان میں گستاخی کرنے والے ایک شخص سے جوڑتے ہیں جس کا ذکر ایک ہندو مؤرخ Ù†Û’ اپنی کتاب میں کیا ہے۔

    اس مکتبۂ فکر کے مطابق بسنت ہندوؤں اور سکھوں کا مشترکہ تہوار ہے۔ ایک ہندو مؤرخ بی ایس نجار نے اپنی کتاب "Punjab under the later Mughals" میں لکھا ہے کہ

    "Ø+قیقت رائے باگھ مل پوری سیالکوٹ Ú©Û’ ایک ہندو کھتری کا اکلوتا لڑکا تھا۔ Ø+قیقت رائے Ù†Û’ Ø+ضرت Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم اور Ø+ضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا Ú©ÛŒ شان میں انتہائی گستاخانہ اور نازیبا الفاظ استعمال کئے۔ اس جرم پر Ø+قیقت رائے Ú©Ùˆ گرفتار کرکے عدالتی کارروائی Ú©Û’ لئے لاہور بھیجا گیا جہاں اسے سزائے موت کا Ø+Ú©Ù… سنادیا گیا۔ اس واقعے سے پنجاب Ú©Û’ ہندوؤں Ú©Ùˆ شدید دھچکا لگا اور Ú©Ú†Ú¾ ہندو افسر سفارش Ú©Û’ لئے اُس وقت Ú©Û’ پنجاب Ú©Û’ گورنر ذکریا خان (1707Ø¡ تا 1759Ø¡) Ú©Û’ پاس گئے کہ Ø+قیقت رائے Ú©Ùˆ معاف کردیا جائے لیکن ذکریا خان Ù†Û’ کوئی سفارش نہ سنی اور سزائے موت Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… پر نظر ثانی کرنے سے انکار کردیا۔ لہٰذا اس گستاخ رسول Ú©ÛŒ گردن اڑادی گئی۔ اس پر ہندوؤں میں صف ماتم بچھ گئی۔ ہندوؤں Ù†Û’ Ø+قیقت رائے Ú©ÛŒ ایک مڑہی (یادگار) قائم Ú©ÛŒ جو کوٹ خواجہ سعید (کھوجے شاہی) لاہور میں واقع ہے اور اب یہ جگہ "باوے دی مڑہی" Ú©Û’ نام سے مشہور ہے۔ اس مقام پر ایک ہندو رئیس کالو رام Ù†Û’ Ø+قیقت Ú©ÛŒ یاد میں اس Ú©ÛŒ موت Ú©Û’ دن Ú©Ùˆ ایک میلے Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ دی اور ہر سال بہار Ú©Û’ موسم میں بسنت میلے کا آغاز کیا۔ پنجاب کا بسنت میلہ اسی Ø+قیقت رائے Ú©ÛŒ یاد میں منایا جاتا ہے۔"

    یہ مکتبۂ فکر بسنت کو ایک موسمی نہیں بلکہ مذہبی تہوار سمجھتا ہے چونکہ اس کا ذکر پرانی ہندو مذہبی کتب میں آتا ہے۔ پرانی کتابوں کے مطابق پتنگ پر دو آنکھیں یا دوسرے شکلیں بنا کر آسمان سے نازل ہونے والی بلائیں دور کی جاتی ھیں۔ یہ خیالات جنوب مشرقی ایشیاء کے کچھ ممالک میں بھی پائے جاتے ھیں جیسے سنگاپور، تھائی لینڈ وغیرہ۔

    بسنت پر دوسرا بڑا اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ بسنت منانےکے نتیجے میں بے شمار قیمتی جانیں ضائع ہو جاتی ھیں جس کی وجہ پتنگ کی ڈور کا گلے پر پھر جانا ہے۔ کچھ بچے پتنگ بازی کرتے ہوئے چھت سے بھی گر جاتے ھیں اور کچھ ان گولیوں کا نشانہ بن جاتے ھیں جو پتنگ باز چلاتے ھیں۔ انہی وجوہات کی بناء پر ہر سال بسنت کے موقع پر پاکستانی عدالتوں اس تہوار کے خلاف مقدمات درج کئے جاتے ہیں اور کبھی کبھار تو پتنگ بازی پر پابندی بھی لگا دی جاتی ہے۔

    بشکریہ ویکیپیڈیا






    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Beyond The Sky
    Posts
    1,478
    Mentioned
    55 Post(s)
    Tagged
    3259 Thread(s)
    Rep Power
    214762

    Default

    Nice Info

    Thanks for sharing



    دل اگر بے نقاب ھوتے

    تو سوچو..! کتنے فساد ھوتے




  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Paris of East
    Posts
    10,491
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    1617 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Photobucket

    kabhi kabhar nahi...2005 se he pabandi hai 2006 main kuch din ki ijazat mili the n 2007 main cancel hogae the usk bad se pabandi he hai abi tak...but is bar sunnay main araha hai k shaid basant hogi...

    isk baray main asal haqeqat kya hai kam he log jantay hongay koi kuch kehta hai koi kuch....


    hmaray han ye zaror kaha jata hai k kisi hindo ki yad main basant manae jati hai but hamaray han jitne b log basant manatay hain mera nahi khayal k wo is niyat se manatay hain k kisi hindu ko yad kiya jae balkay entertaining purpose k tor pe manatay hain...

    iska sirf or sirf aik nuqsan balkay danista tor pe dosron ko nuqsan puhnchana kahonga wo hai dhati tar ka use...wo tar hai jo qeemti jano k ziya ka sabab banti hai...agar bat ki jae chaton se girne ki to wo apni laparwahi hai...chaton se bachay khel kood k doran b girtay hain...or rahi hawai firing ki bat to wo mai bilkul galat hai...


    DUA...MUST READ AND MUST FORWARD



    Then Which Of The Favours Of Your LORD Will You Deny?

    "Be In This World As If You Were A Stranger Or A Traveler"
    (Bukhari)






  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,579
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5446 Thread(s)
    Rep Power
    1088797

    Default

    May ALLAH SWT light and GUIDE our ways AMEEN

  5. #5
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default

    Nice sharing
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •