wahhh.....zbrdsttt...../up
سردی موسم دکھ کا ھے
اک لہجہ سرد
اک دل کا درد
کیا اس پہ اب اظہار کروں
اس نازک موڑ پہ بہتر ھے
چپ ھی رھوں، برداشت کروں
Last edited by charahim; 29-04-2014 at 04:37 PM.
wahhh.....zbrdsttt...../up
umda
کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ