"بی بی شادی میں اگر گھر والوں کی پسند بھی شامل ہو جائے تو یہ وابستگی نئے شادی شدہ جوڑوں کے باہمی

تعلقات میں استØ+قام اور تØ+فظ کا ذریعہ بنتی ہے اور یہ جو آئے دن لو میرج کیس Ú©Û’ مضر اثرات ہیں اس کا زیادہ Ø+صہ

لڑکی کے مقدر میں آتا ہے چونکہ ایسی شادیاں جذبات کے وقتی ریلے کا نتیجہ ہوتی ہیں اس لیے جب ریلہ گزر جاتا ہے تو

عام مشاہدے کے مطابق یا تو طلاق پر ختم ہو جاتی ہیں یا سمجھوتے کی ڈور پکڑے ساری زندگی سماجی اور نفسیاتی

مسائل کے ساتھ گزر جاتی ہے کیونکہ ایسی لڑکیاں اپنے ہاتھوں سے ساری کشتیاں جلا کر آتی ہیں.

صائمہ اکرم چوہدری کے افسانے"ہم خوشبو کے سوداگر ہیں"سے سبق آموز تجزیاتی اقتباس