چلو! یہ فرض کرتے ہیں
کہ تم مشرق
میں مغرب ہوں
چلو! یہ مان لیتے ہیں
بڑا لمبا سفر ہے یہ
مگر
یہ بھی حقیقت ہے
تمہاری ذات کا سورج
بہت سا راستہ چل کر.
!!!میری ہستی میں ڈوبے گا
چلو! یہ فرض کرتے ہیں
کہ تم مشرق
میں مغرب ہوں
چلو! یہ مان لیتے ہیں
بڑا لمبا سفر ہے یہ
مگر
یہ بھی حقیقت ہے
تمہاری ذات کا سورج
بہت سا راستہ چل کر.
!!!میری ہستی میں ڈوبے گا
Last edited by sweet_lily; 27-01-2014 at 01:58 PM.
دل اگر بے نقاب ھوتے
تو سوچو..! کتنے فساد ھوتے
/up
what a confidence.... bohat khoob.
bohat khoob.
bohatt hiii aalllaaa
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
wah
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
nice sharing......