Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ خودی بھی عجب بے خودی ہے۔ پہلے پہل اس میں گھائل ہونے والے Ú©Ùˆ اپنے درد کا پتہ چلتا ہے اور باقی ساری

دنیا بے خبر ہوتی ہے ۔ پھر رفتہ رفتہ وہ مقام بھی آ جاتا ہے ، جب ساری دنیا کو اس جنوں کا پتہ چل جاتا ہے ۔۔ اور جو خود

اس دور جنوں سے گُزر رہا ہوتا ہے صرف اسی کو خبر نہیں ہوتی کہ وہ ایک چلتا پھرتا اشتہاری مجرم بن چکا ہے ۔۔۔۔

ہاشم ندیم Ú©Û’ ناول : "ایک Ù…Ø+بت اور سہی" سے اقتباس