Results 1 to 10 of 13

Thread: "نوجوان نسل اور اعصابی تناؤ"

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Amna Rani's Avatar
    Amna Rani is offline MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Rep Power
    221353

    candel "نوجوان نسل اور اعصابی تناؤ"

    "نوجوان نسل اور اعصابی تناؤ"
    .
    .
    .
    قیدِ Ø+یات Ùˆ بند Ùˆ غم، اصل میں دونوں ایک ہیں

    موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
    دیکھا جائے تو آج دُنیا میں کہیں بھی کوئی بھی ایسا انسان نہیں ھو گا جو کسی پریشانی میں مبتلا نہ ھو۔امیر، غریب، چھوٹا، بڑا، جوان، بوڑھا،ہر کوئی اپنے اپنے مسائل میں الجھا ہوا ہے۔۔۔۔کبھی یہ مسائل نئی نئی الجھنوں کو جنم دیتے ہیں تو کبھی مزید الجھ جاتے ہیں۔۔۔
    تمام مسائل کا Ø+Ù„ جاننے Ú©Û’ باوجود انسان غیروں Ú©ÛŒ Ú†ÙˆÚ©Ú¾Ù¹ پہ مدد مانگنے جاتا ہے۔۔۔Ø+الانکہ اللّہ پاک Ù†Û’ تو ہماری تمام مشکلات کا Ø+Ù„ آج سے 1400 سال پہلے ہی ہمیں بتا دیا ہے۔۔۔لیکن ہم اس Ú©ÛŒ طرف جانے سے کیوں کتراتے ہیں?۔۔۔کیا وجہ ہے کہ ہم اپنے مسائل کا Ø+Ù„ اللّہ Ú©Û’ عطا کئے ہوئے نسخے میں تو تلاش کرتے نہیں مگر غیروں Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ ہاتھ پھیلانے میں شرم Ù…Ø+سوس نہیں کرتے???
    ہاں جی۔۔۔۔کوئی جو بھی سمجھے ۔۔۔مگر میرے نزدیک ہر شخص کی پریشانی، مشکلات، اداسی، بے چینی، اضطراب اور الجھنوں کی وجہ کچھ اور نہیں مگر صرف اور صرف اپنے دین سے دُوری اور اپنے ربّ کی نافرمانی ہے۔۔۔تبھی تو جناب اقبال نے فرمایا۔۔۔
    وہ زمانے میں معزّز تھے مسلماں ہو کر
    اور تم خوار ہوئے تارکِ قرآں ہو کر
    ایک دور تھا کہ مسلمان ایک دوسرے پر جان چھڑکتے تھے مگر آج مسلمان ایک دوسرے کی جان لے رہے ہیں۔۔۔
    ایسے میں اللّہ کا عذاب قدرتی آفات، اعصابی تناؤ، معاشی و معاشرتی مسائل کی شکل میں ہم پر کیوں نہ برسے۔۔۔!
    ہم پڑھائی میں اچھی پوزیشن لینے Ú©Û’ لئے دن رات Ù…Ø+نت کرتے ہیں۔۔۔یہاں تک کہ کھانا پینا۔۔۔نماز قرآن سب بھول جاتے ہیں۔۔۔پھر جب اچھے مارکس نہ آئیں تو قصوروار کسے ٹھراتے ہیں۔۔۔?اللّہ Ú©ÙˆÛ”Û”Û”Û”!
    ایک عورت جو شوگر Ú©ÛŒ مریضہ ہے،اس Ú©Û’ تین بیٹوں میں سے دو بم دھماکے میں موت Ú©ÛŒ نیند سو جاتے ہیں،تیسرے Ú©Ùˆ نوکری نہیں ملتی،شوہر بھی بیمار رہتا ہے،اوپر سے مکان کا Ú©Ø±Ø§ÛŒÛØŒØ¨ÙÙ„ØŒØ¯ÙˆØ§Ø¦Û ÙˆÚº Ú©Û’ پیسے۔۔۔ان سب کا بھی قصوروار کون۔۔۔۔۔?Ø§Ù„Ù„Ù‘Û Û”Û”Û”!
    میں Ù†Û’ خود ایک پریشان Ø+ال عورت Ú©Ùˆ اپنی جواں سال بیٹی Ú©ÛŒ موت پر Ú©Ú†Ú¾ اس طرØ+ بین کرتے دیکھا ہے:
    "سب کہتے تھے کہ اللّہ میری بیٹی کو ٹھیک کر دے گا۔۔۔۔وہ ٹھیک ہو کر گھر واپس آ جائے گی۔۔۔۔اب بلاؤ اپنے اللّہ کو اور کہو اسے کہ ڈالے جان میری بیٹی میں۔۔۔۔زندہ کر کے دکھائے اس کو۔۔۔۔"
    انّ للّہ و انّ الیہ راجعون
    ہم کیوں اپنے تمام مسائل اور پریشانیوں کا قصوروار اللّہ Ú©Ùˆ ٹہراتے ہیں?Ø+الانکہ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ ہم اللّہ Ú©Û’ کتنے فرمانبردار ہیں۔۔۔!
    ہاں یہ بھی ٹھیک ہے کہ اللّہ اپنے Ù…Ø+بوب بندوں Ú©Ùˆ Ú¾ÛŒ آزمائش میں ڈالتا ہے۔۔۔۔مگر پہلے ہم یہ تو جان لیں کہ کیا ہم اللّہ کا بندہ ہونے کا Ø+Ù‚ ادا کر رہے ہیں۔۔۔مØ+بوب ہونا تو بہت دُور Ú©ÛŒ بات ہے۔۔۔۔
    شکلِ اطمینان کب اس عالمِ فانی میں ہے
    کامیابی بھی جہان ہے اک پریشانی میں ہے
    پریشانیاں تو نیک لوگوں کی زندگی میں بھی آتی ہیں مگر وہ صبر اور شکر کے ساتھ ہر پریشانی کو اللّہ پاک پہ بھروسہ رکھتے ہوئے عبور کا لیتے ہیں۔۔۔۔اور ہم جیسے گنہگار لوگ اللّہ کو قصوروار ٹہراتے ہیں۔۔۔۔
    جبکہ قصوروار ہم خود ہیں۔۔۔۔اپنی پریشانیوں، مشکلات، اُداسی، بے چینی، اضطراب اور الجھنوں کی وجہ صرف اور صرف ہماری اپنی ذات ہے۔۔۔۔کیونکہ ہم اللّہ کو صرف مانتے ہیں۔۔۔اس کی عبادت نہیں کرتے۔۔۔۔
    آئیں اور جانیں ان تمام پریشانیوں، مشکلات، اداسی، بے چینی، اضطراب اور الجھنوں کا تدارک کیسے کیا جائے۔۔۔
    ہم کیوں نہ اس اللّہ کے ہو جائیں جو صرف ہمارا ہے۔۔۔
    کیوں نہ دن میں پانچ مرتبہ اس Ú©ÛŒ بارگاہ میں ذہنی Ùˆ قلبی Ø+اضری دیا Ú©Ø±ÛŒÚºÛ”Û”Û”Û”Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û ÛÙ… سب جانتے ہیں کہ بے Ø´Ú© دلوں کا سکون اللّہ Ú©Û’ ذکر میں ہے۔۔۔۔اور یہ کہ مشکل وقت میں صبر اور نماز بہترین سہارا ہیں۔۔۔جب تک اللّہ ہم سے ناراض ہے۔۔۔ہم سکون Ø+اصل نہیں کر سکتے۔۔۔۔اللّہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیں ایسا بنا دے کہ ہم اس Ú©Ùˆ پسند Ø¢ جائیں۔۔۔اور اس Ú©Ùˆ راضی کر سکیں۔۔۔
    آمین
    ثم آمین
    دُعا گو
    آمنہ رانی
    Last edited by Amna Rani; 01-02-2014 at 12:39 PM.
    f1mo82 - "نوجوان نسل اور اعصابی تناؤ"

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •