Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 11 to 13 of 13

Thread: "نوجوان نسل اور اعصابی تناؤ"

  1. #1
    Amna Rani's Avatar
    Amna Rani is offline MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Rep Power
    221353

    candel "نوجوان نسل اور اعصابی تناؤ"

    "نوجوان نسل اور اعصابی تناؤ"
    .
    .
    .
    قیدِ Ø+یات Ùˆ بند Ùˆ غم، اصل میں دونوں ایک ہیں

    موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
    دیکھا جائے تو آج دُنیا میں کہیں بھی کوئی بھی ایسا انسان نہیں ھو گا جو کسی پریشانی میں مبتلا نہ ھو۔امیر، غریب، چھوٹا، بڑا، جوان، بوڑھا،ہر کوئی اپنے اپنے مسائل میں الجھا ہوا ہے۔۔۔۔کبھی یہ مسائل نئی نئی الجھنوں کو جنم دیتے ہیں تو کبھی مزید الجھ جاتے ہیں۔۔۔
    تمام مسائل کا Ø+Ù„ جاننے Ú©Û’ باوجود انسان غیروں Ú©ÛŒ Ú†ÙˆÚ©Ú¾Ù¹ پہ مدد مانگنے جاتا ہے۔۔۔Ø+الانکہ اللّہ پاک Ù†Û’ تو ہماری تمام مشکلات کا Ø+Ù„ آج سے 1400 سال پہلے ہی ہمیں بتا دیا ہے۔۔۔لیکن ہم اس Ú©ÛŒ طرف جانے سے کیوں کتراتے ہیں?۔۔۔کیا وجہ ہے کہ ہم اپنے مسائل کا Ø+Ù„ اللّہ Ú©Û’ عطا کئے ہوئے نسخے میں تو تلاش کرتے نہیں مگر غیروں Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ ہاتھ پھیلانے میں شرم Ù…Ø+سوس نہیں کرتے???
    ہاں جی۔۔۔۔کوئی جو بھی سمجھے ۔۔۔مگر میرے نزدیک ہر شخص کی پریشانی، مشکلات، اداسی، بے چینی، اضطراب اور الجھنوں کی وجہ کچھ اور نہیں مگر صرف اور صرف اپنے دین سے دُوری اور اپنے ربّ کی نافرمانی ہے۔۔۔تبھی تو جناب اقبال نے فرمایا۔۔۔
    وہ زمانے میں معزّز تھے مسلماں ہو کر
    اور تم خوار ہوئے تارکِ قرآں ہو کر
    ایک دور تھا کہ مسلمان ایک دوسرے پر جان چھڑکتے تھے مگر آج مسلمان ایک دوسرے کی جان لے رہے ہیں۔۔۔
    ایسے میں اللّہ کا عذاب قدرتی آفات، اعصابی تناؤ، معاشی و معاشرتی مسائل کی شکل میں ہم پر کیوں نہ برسے۔۔۔!
    ہم پڑھائی میں اچھی پوزیشن لینے Ú©Û’ لئے دن رات Ù…Ø+نت کرتے ہیں۔۔۔یہاں تک کہ کھانا پینا۔۔۔نماز قرآن سب بھول جاتے ہیں۔۔۔پھر جب اچھے مارکس نہ آئیں تو قصوروار کسے ٹھراتے ہیں۔۔۔?اللّہ Ú©ÙˆÛ”Û”Û”Û”!
    ایک عورت جو شوگر Ú©ÛŒ مریضہ ہے،اس Ú©Û’ تین بیٹوں میں سے دو بم دھماکے میں موت Ú©ÛŒ نیند سو جاتے ہیں،تیسرے Ú©Ùˆ نوکری نہیں ملتی،شوہر بھی بیمار رہتا ہے،اوپر سے مکان کا Ú©Ø±Ø§ÛŒÛØŒØ¨ÙÙ„ØŒØ¯ÙˆØ§Ø¦Û ÙˆÚº Ú©Û’ پیسے۔۔۔ان سب کا بھی قصوروار کون۔۔۔۔۔?Ø§Ù„Ù„Ù‘Û Û”Û”Û”!
    میں Ù†Û’ خود ایک پریشان Ø+ال عورت Ú©Ùˆ اپنی جواں سال بیٹی Ú©ÛŒ موت پر Ú©Ú†Ú¾ اس طرØ+ بین کرتے دیکھا ہے:
    "سب کہتے تھے کہ اللّہ میری بیٹی کو ٹھیک کر دے گا۔۔۔۔وہ ٹھیک ہو کر گھر واپس آ جائے گی۔۔۔۔اب بلاؤ اپنے اللّہ کو اور کہو اسے کہ ڈالے جان میری بیٹی میں۔۔۔۔زندہ کر کے دکھائے اس کو۔۔۔۔"
    انّ للّہ و انّ الیہ راجعون
    ہم کیوں اپنے تمام مسائل اور پریشانیوں کا قصوروار اللّہ Ú©Ùˆ ٹہراتے ہیں?Ø+الانکہ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ ہم اللّہ Ú©Û’ کتنے فرمانبردار ہیں۔۔۔!
    ہاں یہ بھی ٹھیک ہے کہ اللّہ اپنے Ù…Ø+بوب بندوں Ú©Ùˆ Ú¾ÛŒ آزمائش میں ڈالتا ہے۔۔۔۔مگر پہلے ہم یہ تو جان لیں کہ کیا ہم اللّہ کا بندہ ہونے کا Ø+Ù‚ ادا کر رہے ہیں۔۔۔مØ+بوب ہونا تو بہت دُور Ú©ÛŒ بات ہے۔۔۔۔
    شکلِ اطمینان کب اس عالمِ فانی میں ہے
    کامیابی بھی جہان ہے اک پریشانی میں ہے
    پریشانیاں تو نیک لوگوں کی زندگی میں بھی آتی ہیں مگر وہ صبر اور شکر کے ساتھ ہر پریشانی کو اللّہ پاک پہ بھروسہ رکھتے ہوئے عبور کا لیتے ہیں۔۔۔۔اور ہم جیسے گنہگار لوگ اللّہ کو قصوروار ٹہراتے ہیں۔۔۔۔
    جبکہ قصوروار ہم خود ہیں۔۔۔۔اپنی پریشانیوں، مشکلات، اُداسی، بے چینی، اضطراب اور الجھنوں کی وجہ صرف اور صرف ہماری اپنی ذات ہے۔۔۔۔کیونکہ ہم اللّہ کو صرف مانتے ہیں۔۔۔اس کی عبادت نہیں کرتے۔۔۔۔
    آئیں اور جانیں ان تمام پریشانیوں، مشکلات، اداسی، بے چینی، اضطراب اور الجھنوں کا تدارک کیسے کیا جائے۔۔۔
    ہم کیوں نہ اس اللّہ کے ہو جائیں جو صرف ہمارا ہے۔۔۔
    کیوں نہ دن میں پانچ مرتبہ اس Ú©ÛŒ بارگاہ میں ذہنی Ùˆ قلبی Ø+اضری دیا Ú©Ø±ÛŒÚºÛ”Û”Û”Û”Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û ÛÙ… سب جانتے ہیں کہ بے Ø´Ú© دلوں کا سکون اللّہ Ú©Û’ ذکر میں ہے۔۔۔۔اور یہ کہ مشکل وقت میں صبر اور نماز بہترین سہارا ہیں۔۔۔جب تک اللّہ ہم سے ناراض ہے۔۔۔ہم سکون Ø+اصل نہیں کر سکتے۔۔۔۔اللّہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیں ایسا بنا دے کہ ہم اس Ú©Ùˆ پسند Ø¢ جائیں۔۔۔اور اس Ú©Ùˆ راضی کر سکیں۔۔۔
    آمین
    ثم آمین
    دُعا گو
    آمنہ رانی
    Last edited by Amna Rani; 01-02-2014 at 12:39 PM.
    f1mo82 - "نوجوان نسل اور اعصابی تناؤ"

  2. #11
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default

    bohat zabardast thereer hai
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا Ù…Ø+سنؔ


  3. #12
    Amna Rani's Avatar
    Amna Rani is offline MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Rep Power
    221353

    Default

    Aap sab ka boht shukriya k ap ne tehreer ko saraha......................
    Quote Originally Posted by King Kong View Post
    ایک نہایت ہی خوبصورت اور عمدہ الفاظ میں پیروئی گئی بہت ہی شاندار تØ+ریر۔
    Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”
    آپکی تØ+ریر ایک ساتھ کئی موضوعات کا اØ+اطہ کیئے ہوئے ہے۔
    سکون،پریشانی،م ³Ø§Ø¦Ù„ØŒØ¹Ø¨Ø§Ø¯ØªØŒØ§Ù„Ù„Û  Ú©ÛŒ خوشنودی وغیرہ۔
    Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”
    آپکی بات میں مزید تھوڑا اضافہ اپنے نہایت ہی Ù…Ø+دود علم Ú©ÛŒ روشنی میں کرنا چاہوں گا۔

    انسان اللہ سے مانگنے کی بجائے انسانوں سے مانگنے پہنچ جاتا ہے۔ایسا کیوں ہوتا ہے ؟
    ایسا اس لیئے ہوتا ہے کہ ہمیں ( مسلمانوں ) کو دین اسلام سے وہ آگاہی ہے ہی نہیں جو
    کہ ہر ایک کو ہونی چاہئے تھی۔۔۔۔یہ آگاہی دینا کیا صرف علماء کا کام ہے ؟ نہیں ہرگز نہیں
    انسان کے اندر خود جستجو ہونی چاہئے،اگر میرے اندر آگاہی کی جستجو نہیں ہوگی تو
    دُنیا کا ہر طریقہ کار اختیار کر لیا جائے نتیجہ ناکامی ہوگا کیونکہ میرے اندر جستجو ہی نہیں۔

    اللہ سے مدد طلب کریں،پختہ کامل یقین ہونا چاہئے کہ دلوں کو نرم کرنا صرف اللہ کا کام ہے
    انسان کو ہاتھ پاؤں مارنے چاہئے،جدو جہد کرنا لازمی شرط ہے،نتیجہ پھر اللہ کا اختیار ہوتا ہے۔

    امتØ+انات سے قبل اگر پورا سال پڑھائی نہیں کی،اور جب نتیجہ آیا تو الزام لگا دیا کہ پیپر مشکل تھا
    میرے ساتھ کسی نے ظلم کیا ہے۔۔۔۔یعنی اپنی غلطی نہیں تسلیم کرنی کہ میں نے جو پورا سال ضائع
    کیا ہے وہ کسی کھاتے میں نہیں آتا ہے۔۔۔۔اگر آپ پورا سال Ù…Ø+نت کرتے ہیں تو امتØ+انات آپکو مشکل نہیں
    لگتے ہیں۔۔۔لیکن نتیجہ کا علم پھر بھی آپ Ú©Ùˆ نہیں ہوتا ہے،ایک ڈر،ایک خوف لاØ+Ù‚ رہتا ہے۔۔کیونکہ نتیجہ کا
    اختیار آپکے پاس نہیں بلکہ پرچہ چیک کرنے والے Ú©Û’ پاس ہوتا ہے اور اُسے آپکے جوابات کس Ø+د تک مطمئن
    کرتے ہیں یہ پھر اُس کے ذہن کی بات ہوتی ہے اور ذہن کے راستے بنانا،نرم یا سخت کرنا وہ اللہ کا کام ہے۔۔۔

    کچھ لوگ اس بات کو بہت غلط انداز میں بیان کرتے ہیں کہ ۔۔۔اللہ سے مانگنا چاہئے انسانوں سے ہرگز نہیں۔۔
    یعنی کسی انسان کے آگے ہاتھ پھیلانا نہیں یا اُسے اپنا مسئلہ بتانا نہیں یا اُسکی مدد بلکل لینی ہی نہیں۔
    یہ بہت ہی غلط نظریہ ہے۔

    جدو جہد کرنا لازمی شرط ہے،اپنی طرف سے خوب پوری جدو جہد کریں،اور پھر نتیجہ کیلئے اللہ سے مانگے
    کہ اے اللہ میرے Ø+ال پر رØ+Ù… فرما،میں بہت پریشانی میں مبتلا ہوں،تو ہی دلوں Ú©Ùˆ نرم فرما،میرے لیئے تو ہی
    کوئی راستہ بنا،جو میرے Ø+Ù‚ میں بہتر ہو ویسا کر دے۔۔۔۔آمین

    Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”
    آمنہ رانی آپکے مزید مضامین کا انتظار رہے گا۔
    Boht ala andaz me ap ne mazeed wazahat kar di.me apki baat se ittefaq rakhti hu janab...............

    Quote Originally Posted by thefire1 View Post
    Assalaam-o-alaikumm

    bohat khoobsurat tehreer likhii hay aaap nay @Amna Rani;

    aap nay bhi bohat acha response dia hay @King Kong;

    keep writing and sharing such inspirational and thoughtful threads, khush rahyeh
    Shukriya janab............

    Quote Originally Posted by shazia rana View Post
    v well written Amna,hum logon ko bas qusoor war he tu thehrana ata hai...Allah sab ki soch ap jesi kare amene.
    Thank u shazia..............

    Quote Originally Posted by Hidden words View Post
    beshak..ye bat meri khud ki azmayi hui hay k ALLAH pak k agay sir jhukanay se aur apni sab batein keh deney se dil ko bohaat sakoon milta hay,phir kisi insaan ki zarurat mehsos he nai hoti,lajawab tehreer
    bil;kul theek kaha aap ne .............

    Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
    Tu hi nazar ata hai her she pe muheet un ko
    Jo Ranj o museebat mai krty hain gila tera !!

    Ala bizikrillahi tatma-ennul qaloob ....... boht umda tehreer!
    bila shuba aj hum zwal ka shikar sirf khuda ki rassi se ghaflat k bais hi hoay ! Or mushkilat or azmaishain ALLAH k naik bandon per ati rehti hain jo uska sabar se muzahra krty hain taky unka eman or barh jaye magar hum per ye museebtain azab hain q k hum apne khuda k gunahgar bande hain, Us k na farman hain!
    Aroosa apka behadd shukriya k ap ne tehreer ko pasand kia...........
    f1mo82 - "نوجوان نسل اور اعصابی تناؤ"

  4. #13
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default

    Beautiful Tahreer

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •